aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "یقیناً"
انعام اللہ خاں یقین
1727 - 1755
شاعر
ادارۂ ایمان و یقین، ممبئی
ناشر
قیامت یقیناً قریب آ گئی ہےخمارؔ اب تو مسجد میں جانے لگے ہیں
(یقیناً قافیہ ہے یاوہ فرمائی کا سر چشمہ''ہیں نہلائے'' ''ہیں برسائے'')
اس کی بڑی خواہش تھی کہ وہ لوگ آئیں جو اس سے ہمدردی کا اظہار کرتے تھے اور اس کے لیے پھل، مٹھائیاں اور کپڑے لاتے تھے۔ وہ اگر ان سے پوچھتا کہ ٹوبہ ٹیک سنگھ کہاں ہے؟ تو وہ اسے یقیناً بتا دیتے کہ پاکستان میں ہے یا ہندوستان...
مگر کہیں پریقیناً ایسا کوئی خلا ہے
مجازؔ اک بادہ کش تو ہے یقیناًجو ہم سنتے تھے وہ عالم نہیں ہے
آئینے کو موضوع بنانے والی یہ شاعری پہلے ہی مرحلے میں آپ کو حیران کر دے گی ۔ آپ دیکھیں گے کہ صرف چہرہ دیکھنے کے لئے استعمال کیا جانے والا آئینہ شاعری میں آکر معنی کتنی وسیع اور رنگا رنگ دنیا تک پہنچنے کا ذریعہ بن گیا اور محبوب سے جڑے ہوئے موضوعات کے بیان میں اس کی علامتی حیثیت کتنی اہم ہوگئی ہے ۔یقیناً آپ آج آئینہ کے سامنے نہیں بلکہ اس شاعری کے سامنے حیران ہوں گے جو آئینہ کو موضوع بناتی ہے ۔
شہروں کو موضوع بنا کر شاعروں نے بہت سے شعر کہے ہیں ، طویل نظمیں بھی لکھی ہیں اور شعر بھی۔ اس شاعری کی خاص بات یہ ہے کہ اس میں شہروں کی عام چلتی پھرتی زندگی اور ظاہری چہل پہل سے پرے کہیں اندرون میں چپھی ہوئی وہ کہانیاں قید ہوگئی ہیں جو عام طور پر نظر نہیں آتیں اور شہر بالکل ایک نئی آب تاب کے ساتھ نظر آنے لگتے ہیں ۔ آگرہ پر یہ شعری انتخاب آپ کو یقیناً اس آگرہ سے متعارف کرائے گا جو وقت کی گرد میں کہیں کھو گیا ہے۔
دریا کا استعمال کلاسیکی شاعری میں کم کم ہے اور اگر ہے بھی تو دریا اپنے سیدھے اور سامنے کے معنی میں برتا گیا ہے ۔ البتہ جدید شاعروں کے یہاں دریا ایک کثیرالجہات استعارے طور پر آیا ہے ۔ وہ کبھی زندگی میں سفاکی کی علامت کے طور پر اختیار کیا گیا ہے کہ جو اس کے سامنے آتا ہے اسے بہا لے جاتا اور کبھی اس کی روانی کو زندگی کی حرکت اور اس کی توانائی کے استعارے کے طور پر استعمال کیا گیا ہے ۔ دریا پر ہمارا یہ شعری انتخاب آپ کو یقیناً پسند آئے گا ۔
यक़ीननیقیناً
certainly, assured, definitely, truly
अ. वि. संभवतः, अवश्यमेव, यक़ीनी, निःसंदेह, बिला शुबहा।।
بے یقین بستیوں میں
علی اکبر ناطق
مجموعہ
انعام اللہ خاں یقین : عہد اور شاعری
زاہد الحق
شاعری تنقید
انتخاب کلام انعام اللہ خاں یقین
انتخاب
دیوان یقین
دیوان
دیوان یقین دہلوی
ناقابل یقین سچائیاں
محمد طاہر نقاش
ادب اطفال
دلچسپ اور ناقابل یقین حقائق
عبدالوحید
Story Collection
یقین و عمل
عبد القدوس ہاشمی
فلسفہ
یقین
عارف شفیق
گمان اور یقین کے درمیان
صدیق الرحمن قدوائی
تنقید
ڈارون کی روح سے متعلق غیر یقینی
ہارون یحیٰی
مرزا فرحت اللہ بیگ
شواہد النبوۃ لتقویۃ یقین اہل الفتوۃ
ملا عبدالرحمان جامی
اعتماد سے یقین تک
جہانگیر قیاس
سرحد یقین کی
ریاض احمد خمار
چلا آتا یقیناً خواب میں وہہمیں کل رات سونا چاہیے تھا
گلستاں کس طرح بننا ہے کل کایقیناً پھول تو یک رنگیں ہوں گے
ظالمو اپنی قسمت پہ نازاں نہ ہو دور بدلے گا یہ وقت کی بات ہےوہ یقیناً سنے گا صدائیں مری کیا تمہارا خدا ہے ہمارا نہیں
فراق یار میں گانے کا یہ انداز ہوتا ہےوہ جنگل ہو کہ بستی ہو یقیناً ساز ہوتا ہے
باتوں باتوں میں صبح ہوگئی۔ سورج ابھی نکلنے کا ارادہ ہی کررہا تھا کہ چار سو اجالا ہوگیا۔ جس طرح بٹن دبانے سے ایک دم بجلی کی روشنی ہوتی ہے۔ اسی طرح سورج کی شعاعیں دیکھتے ہی دیکھتے ہی اس پہاڑی علاقے میں پھیل گئی جس کا نام ٹیٹوال تھا۔اس...
سریندر نے بالکنی کے کٹہرے کے پاس کھڑے ہو کر زور سے کھنکارا مگر لڑکی متوجہ نہ ہوئی۔ سریندر نے جب کئی مرتبہ ایسا کیا اور کوئی نتیجہ برآمد نہ ہوا تو اس نے آواز دی،’’ارے بھئی۔۔۔ ذرا ادھر دیکھو!‘‘مگر لڑکی نے پھر بھی اس کی طرف نہ دیکھا۔وہ اپنی...
حادثہ کوئی تو گزرا ہے یقیناً یاروایک سناٹا ہے مجھ میں کسی مقتل کی طرح
کتے کے بھونکتے ہی ہماری طبعی شرافت ہم پر اس درجہ غلبہ پا جاتی ہے کہ آپ ہمیں اگر اس وقت دیکھیں تو یقیناً یہی سمجھیں گے کہ ہم بزدل ہیں۔ شاید آپ اس وقت یہ بھی اندازہ لگا لیں کہ ہمارا گلا خشک ہوا جاتا ہے۔ یہ البتہ ٹھیک...
روسی شاعر نے کچھ درست ہی کہا ہے۔۔۔ میرے پاس ہی ایک گز کے فاصلے پر بجلی کا کھمبا گڑا تھا اور اس کے اوپر بجلی کا ایک شوخ چشم قمقمہ نیچے جھکا ہوا تھا۔ اس کی آنکھیں روشن تھیں مگر وہ میرے سینے کے تلاطم سے بے خبر تھا۔...
اس مومن کے لفظ پر مجھے بہت تکلیف ہوئی اور میں چپ سا ہو گیا۔ چپ محض اس لئے ہوا تھا کہ اگر میں نے منہ کھولا تو یقیناً ایسی بات نکلے گی جس سے داؤ جی کو بڑا دکھ ہوگا میری اور امی چند کی تو خیر باتیں ہی...
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books