aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "अच्छाई"
صالح اچھا
born.1943
مصنف
ہم کو معلوم ہے جنت کی حقیقت لیکندل کے خوش رکھنے کو غالبؔ یہ خیال اچھا ہے
بجائے کوئی شہنائی مجھے اچھا نہیں لگتامحبت کا تماشائی مجھے اچھا نہیں لگتا
اب بڑے لوگوں سے اچھائی کی امید نہ کرکیسے ممکن ہے کریلا کوئی میٹھا کر لے
ایک معمولی سی اچھائی تراشی ہے بہتاور فکر خام سے صرف نظر اس نے کیا
دشہرے کا تیوہار برائی پر اچھائی کی جیت کا جشن ہے۔ اس تیوہار کا جشن چنندہ اردو شاعری کے ساتھ منائیے۔
شاعری میں انسان کے طور طریقوں ، اس کے اخلاق وعادات ، اس کی انسانی کمزوریوں اور قوتوں اور اچھے برے رویوں کو کثرت سے موضوع بنایا گیا ہے ۔ شاعری کا یہ حصہ انسانی فطرت کے ان باریک پہلوؤں کو بھی موضوع بناتا ہے جو عام زندگی میں نگاہوں سے اوجھل رہتے ہیں ۔ ہمارے اس انتخاب میں موجود انسان کی یہ کہانی بہت رنگارنگ اور دلچسپ ہے ساتھ ہی اس کے باطن کو روشن کرنے والی ہے ۔
نوجوان افسانہ نگاروں کے دس بہترین افسانوی مجموعے یہاں پڑھیں۔ اس صفحہ پر نوجوان افسانہ نگاروں کے بہترین افسانوی مجموعے دستیاب ہیں، جن کو ریختہ نے ای بک قارئین کے لیے منتخب کیا ہے۔
अच्छाईاَچّھائی
اچھا (رک) کا اسم کیفیت : خوبی ، نیکی ، بھلائی ۔
अच्छाई-भलाईاَچّھائی بَھلائی
رک : اچھائی ۔
اچھا خط کیسے لکھیں
رئیس صدیقی
سیکھنے کے وسائل/ قواعد
سورج اچھا بچہ ہے
فرحان حنیف وارثی
نظم
شمارہ نمبر-012
سراج الدین ندوی
Oct 1994اچھا ساتھی
008
Jul 1996اچھا ساتھی
ظرآفت مآب
نثر
دیدۂ نگراں
011
Oct, Nov 1995اچھا ساتھی
007
May 1999اچھا ساتھی
شمارہ نمبر-004-007
یٰسین زکی
اچھا ساتھی
010
Aug 1996اچھا ساتھی
005
Mar 1996اچھا ساتھی
آواز نے پوچھا، ’’کیمرہ تو آپ کے پاس بہت اچھا ہوگا؟‘‘ من موہن ہنسا، ’’میرے پاس اپنا کوئی کیمرہ نہیں۔ دوست سے مانگ کر شوق پورا کرلیتا ہوں۔ اگر میں نے کبھی کچھ کمایا تو ایک کیمرہ میری نظر میں ہے۔ وہ خریدوں گا۔‘‘...
خدمت سے استاد کی رہتا ہے جو دورچہرے پر اس کے نہیں اچھائی کا نور
مجھ سے اچھائی بھی نہ کر میری مرضی کے خلافورنہ میں بھی ہاتھ کوئی دوسرا کر جاؤں گا
تمہی نے کون سی اچھائی کی ہےچلو مانا کہ میں اچھا نہیں تھا
اس بار ملی ہے جو نتیجے میں برائیکام آئی ہے اپنی کوئی اچھائی ہمارے
نصیر نے یہ سن کر غالباً اپنے آپ سے کہا، ’’اور اس کو صرف ساڑھے تین آنے چرانے کے جرم میں سزا ملی تھی۔‘‘ رضوی نے گرم کافی کا ایک گھونٹ پی کر ٹھنڈے انداز میں کہا، ’’جی ہاں، صرف ساڑھے تین آنے چرانے کے جرم میں۔۔۔ اور وہ بھی...
عقل اور ایمان، آسمان اور زمیں، انسان اور فرشتہ، خدا اور شیطان، میں کیا سوچ رہا ہوں؟ سوکھی ہوئی خشک زمین برسات میں بارش سے سیراب ہو جاتی ہے اور اس میں سے عجب طرح کی خوشگوار، سوندھی خوشبو آنے لگتی ہے۔ قحط میں لوگ بھوکے مرتے ہیں۔ بوڑھے، بچے،...
گھٹے ا چلوے مار رہا تھا اور کلکتہ سے آنے پر پچھتا رہا تھا۔ وہ دکانوں کے تختوں پر رات کاٹنا، وہ سڑکوں پر جو جاڑوں میں برف کی سلی اور گرمیوں میں دہکتا ہوا توا ہوتی تھیں، خچر کی طرح رکشا لے کر دوڑنا۔ وہ کبھی کبھی تین تین...
بوبی۔۔۔ بوبی۔۔۔ نہیں۔۔۔ وہاں پر کوئی نہ تھا۔ اس جگہ پر تو محض ممتاز صغیر احمد تھا۔ وہ ہنسی، وہ شور مچانے والا، خوب صورت آنکھوں کا مالک، سب کا چہیتا بوبی تو کہیں اور بہت پیچھے رہ گیا تھا۔ یہاں پر صرف ممتاز صغیر احمد موجود تھا۔ اس نے...
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books