aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "आशुफ़्ता-मिज़ाज"
اک شاعر آشفتہ مزاجمیرے حصے میں
کون جانے یہ ترا شاعر آشفتہ مزاجکتنے مغرور خداؤں کا رقیب آج بھی ہے
کیا رفاقت ہے یہی اے دل آشفتہ مزاجدیکھ ہم ایک ترے واسطے کیا کیا نہ بنے
اور آشفتہ مزاججس کی آنکھوں کو کسی خواب نے بوسہ نہ دیا
وہ آشفتہ مزاج اندوہ پرور اضطراب آساجسے تم پوچھتے رہتے ہو کب کا مر چکا ظالم
आशुफ़्ता-मिज़ाजآشُفْتہَ مِزاج
آشفتہ خاطر، برہم
اب کہاں سرمد و منصور سے آشفتہ مزاجرسم فرزانوں نے ڈالی ہے شکیبائی کی
آشفتہ مزاج آخر جائیں تو کہاں جائیںہر گام پہ یاروں نے دھوکا ہی دیا برسوں
دیکھنے والوں نے دیکھے ہیں وہ آشفتہ مزاججو حرم سے بھی مدینے کی طرف دیکھتے ہیں
لاکھ ہوں مے کش آوارہ و آشفتہ مزاجکم سے کم آج تو شمشیر بکف آیا ہوں
وہی آوارہ و دیوانہ و آشفتہ مزاجہم نے جالبؔ کو سر کوئے بتاں دیکھا ہے
سالک راہ وفا ہے دل آشفتہ مزاجمژدۂ گمرہئ شوق سفر سے پہلے
موج بحر غم سے کھیلیں کیوں نہ آشفتہ مزاجہمت دل اور بڑھ جاتی ہے طوفاں دیکھ کر
(۳۰) مہاراجہ گردھاری پرشاد باقی دولت عثمانیہ کے خیرخواہوں میں سے تھے۔ ایسے ہی تحقیق کرنے سے کئی ایسے ہندو مربیوں کے نام بھی پیش کیے جا سکتے ہیں جن کی دولت وشفقت سے مسلمان اہل قلم فیض یاب ہوتے رہے۔ میر تقی میر جیسے آشفتہ مزاج اور نازک دماغ...
تیری آشفتہ مزاجی اے دلکیا خبر کون نگر لے جائے
اپنی آشفتہ مزاجی پہ ہنسی آتی ہےدشمنی سنگ سے اور کانچ کا پیکر رکھنا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books