aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "ऊब"
ڈاکٹر مطیع الرحمٰن شارق
مصنف
ارک ووڈ
اوم پریس، میڑھ
ناشر
افتخارالزماں
مدیر
اوب جاتا ہوں خموشی سے بھی کچھ دیر کے بعددیر تک شور مچانا بھی برا لگتا ہے
دنیا تری رونق سے میں اب اوب رہا ہوںتو چاند مجھے کہتی تھی میں ڈوب رہا ہوں
تیرے پاس آنے میں آدھی عمر گزری ہےآدھی عمر گزرے گی تجھ سے اوب جانے میں
اور جب اس کھیل سے اوب جاتی ہےتو کسی بھی گوشت پوست کے آدمی کے ساتھ
تو گویا آج ہم اور لوگوں سے پہلے جاگے ہیں۔۔۔ بہت ہی پہلے۔۔۔ یعنی کالج شروع ہونے سے بھی چار گھنٹے پہلے۔ کیا بات ہے! خداوند، کالج والے بھی کس قدر سست ہیں۔ ہر ایک مستعد انسان کو چھے بجے تک قطعی جاگ اُٹھنا چاہئے۔ سمجھ میں نہیں آتا کہ...
تخلیقی ذہن ناسٹلجائی کیفیتوں میں گھرا ہوتا ہے وہ باربار اپنے ماضی کی طرف لوٹتا ہے ، اسے کریدتا ہے ، اپنی بیتی ہوئی زندگی کے اچھے برے لمحوں کی بازیافت کرتا ہے ۔ آپ ان شعروں میں دیکھیں گے کہ ماضی کتنی شدت کے ساتھ عود کرتا ہے اور کس طریقے سے گزری ہوئی زندگی حال کے ساتھ قدم سے قدم ملا کر چلنے لگتی ہے ۔ ہمارے اس انتخاب کو پڑھ کر آپ اپنے ماضی کو ایک نئے طریقے سے دیکھنے ، برتنے ، اور یاد کرنے کے اہل ہوں گے ۔
ऊबاوب
get tired of
عود ہندی
مرزا غالب
تاریخ و تنقید
دو مقالے
اسلامیات
نامور سیاحوں کے سفر
خطوط
قیصر الاخبار
جی نہ چین پائے گااور اوب جائے گا
میں جب بھی اس کی اداسی سے اوب جاؤں گیتو یوں ہنسے گا کہ مجھ کو اداس کر دے گا
اک تیر میرے سینے پہ مارا کہ ہائے ہائے خدا گواہ ہے، وہاں سے آئے ہوئے نوے برس ہونے کو آئے لیکن محلہ بلی ماراں کا نقشہ دن رات میری آنکھوں کے سامنے رہتا ہے۔...
اور اوب جائے گاآہٹوں سے گونجے گی
ضرور تجھ سے بھی اک روز اوب جائیں گےخدا کرے کہ تری رہ گزر نہیں آئے
اور بڑھتے بڑھتے بات بڑھیدل اوب گیا
سبھی سے اوب کر یوں تو چلے آئے ہو خلوت میںمگر خود سے بھی اکتانے میں کتنی دیر لگتی ہے
اوب جاتا ہوں ذہانت کی نمائش سے تو پھرلطف دیتا ہے یہ لہجہ مجھے بازاری بھی
چند قدم اور آگے گیا تو ایک نہیں دو تین چار عورتیں ہلکے نیلے رنگ کے کپڑے پہنے ہوئے شاپنگ کرتی پھر رہی تھیں۔ یہ تجربہ مجھے پہلی بار نہیں ہوا تھا، اس سے پہلے بھی ایک بار کرافورڈ مارکیٹ کے علاقے میں آنے جانے والی سب عورتوں نے دھانی...
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books