aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "ओझल"
ای۔ وی۔ نوبل اوجھا
مصنف
مجلس الدعوۃ والتحقیق الاسلامیٹ کراچی
ناشر
تم چھپا لو مرا دل اوٹ میں اپنے دل کیاور مجھے میری نگاہوں سے بھی اوجھل کر دو
کیسے ہی تلاطم ہوں مگر قلزم جاں میںکچھ یاد جزیرے ہیں کہ اوجھل نہیں ہوتے
اور اب ہیں اوجھلدکھائی دیتا نہیں ہے لیکن
وہ بولی، ’’ہش، کشتی ڈوب جائے گی۔‘‘ ’’تو پھر کیا کریں؟‘‘میں نے پوچھا۔...
رب نواز نے اپنے جوانوں کی طرف دیکھا اور بڑے جھنجھلائے ہوئے تعجب کے ساتھ کہا،’’بھائی؟‘‘ پھر وہ اپنے منہ کے آگے دونوں ہاتھوں کا بھونپو بنا کر چلایا،’’بھائی ہوگا تیری ماں کا جنا۔۔۔ یہاں سب تیری ماں کے یار ہیں!‘‘ ایک دم ادھر سے ایک زخمی آواز بلند ہوئی’’رب...
تخلیقی زبان ترسیل اور بیان کی سیدھی منطق کے برعکس ہوتی ہے ۔ اس میں کچھ علامتیں ہیں کچھ استعارے ہیں جن کے پیچھے واقعات ، تصورات اور معانی کا پورا ایک سلسلہ ہوتا ہے ۔ چمن ،صیاد ، گلشن ،نشیمن ، قفس جیسی لفظیات اسی قبیل کی ہیں ۔ یہاں جو شاعری ہم پیش کر رہے ہیں وہ چمن کی ان جہتوں کو سامنے لاتی ہے جو عام طور سے ہماری نگاہوں سے اوجھل ہوتی ہیں ۔
ओझलاوجھل
invisible, hidden, concealed
पीछे से
الحقوق و الفرائض
ڈپٹی نذیر احمد
مقالات/مضامین
The Anglo Vernacular Middle Geoghraphy
جغرافیہ
دی انگلو ورناکولر میڈل جغرافیہ
نصابی کتاب
سامنے اک وہی صورت نہیں رہتی اکثرجو کبھی آنکھ سے اوجھل نہیں دیکھی جاتی
جنہیں ہم دیکھ کر جیتے تھے ناصرؔوہ لوگ آنکھوں سے اوجھل ہو گئے ہیں
کوئی طلسمی صفت تھی جو اس ہجوم میں وہہوئے جو آنکھ سے اوجھل تو بار بار دکھے
اک اوجھل بے کلی رہنے دواک رنگیں ان بنی دنیا پر
جوہر شناس نظروں سے اوجھل نہیں تھا میںکیوں کوئلے کی کان میں رکھا گیا مجھے
آنکھوں سے وہ کبھی مری اوجھل نہیں رہاغافل میں اس کی یاد سے اک پل نہیں رہا
نہیں رہا کبھی میں اس کی دسترس سے دورمری نظر سے وہ اوجھل نہیں ہوا اب تک
اس پر میں نے کہا، ’’میں آپ کو بتاؤں گا۔۔۔ لیکن پہلی ملاقات میں سب کچھ پوچھ لینا اور سب کچھ بتا دینا اچھا معلوم نہیں ہوتا۔ آپ کا کیا خیال ہے؟‘‘ وہ جوش جو گفتگو کرتے وقت اس کے اندر پیدا ہو گیا تھا ایک دم ٹھنڈا پڑ گیا۔...
منہ دیکھے کی میٹھی باتیں سنتے اتنی عمر ہوئیآنکھ سے اوجھل ہوتے ہوتے جی سے ہمیں بسارو گے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books