تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "काजल"
انتہائی متعلقہ نتائج "काजल"
صفحہ کے متعلقہ نتیجہ "काजल"
لغت سے متعلق نتائج
ریختہ لغت
kaajal
काजलکاجَل
نباتاتی تیل کے چراغ کا دُھنواں جو چراغ کے اوپر لٹکے ہوئے ٹھیکرے یا کسی اور چیز پر لے کر (پارکر) یوں ہی یا چکنا کرکے سلائی سے آنکھ میں لگایا جاتا ہے
kaajal karnaa
काजल करनाکاجَل کَرنا
آنکھوں میں کاجل یا سرمہ لگانا .
kaajal honaa
काजल होनाکاجَل ہونا
سیاہ ہونا ، کالا پڑجانا .
kaajal lagnaa
काजल लगनाکاجَل لَگْنا
کاجل لگانا (رک) کا لازم ، آنکھوں میں کاجل کی سلائی پھیری جانا
مزید نتائج "काजल"
شعر
یاد ہے اب تک تجھ سے بچھڑنے کی وہ اندھیری شام مجھے
تو خاموش کھڑا تھا لیکن باتیں کرتا تھا کاجل
ناصر کاظمی
نظم
اے میرے سارے لوگو
دل نشیں آنکھوں میں فرقت زدہ کاجل رویا
شاخ بازو کے لیے زلف کا بادل رویا