aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "कू-ए-सनम"
آوارگان صحرا کوئے صنم نہ ڈھونڈیںجلووں کی وہ بہاریں زلفوں کے خم نہ ڈھونڈیں
اب کوئے صنم چار قدم ہی کا سفر ہےکچھ اور مسافت کو ٹھہر کیوں نہیں جاتے
رستے میں کون کون ملا کچھ خبر نہیںکوئے صنم سے مرحلۂ دار تک گئے
شوق طوف حرم کوئے صنم کا دن راتصورت نقش قدم ٹھوکریں کھلواتا ہے
کعبۂ کوئے صنم میں اے سراجؔاشک میرا آب زمزم ہووے گا
علامہ اقبال کی شخصیت ایک عہد ساز شاعر اور فلسفی کے طور پر جانی اور پہچانی جاتی ہے۔ اس کلیکشن میں ان کی کچھ غزلیں شامل ہیں اور خاص بات یہ ہے کہ آپ ان غزلوں کو ضیا محی الدین کی آواز میں سن بھی سکتے ہیں۔
कू-ए-सनमکوئے صنم
beloved street
جب دوبارہ کسی عاشق کا جنم ہوتا ہےاک وفادار سگ کوئے صنم ہوتا ہے
ہوگا ضرور ایک نہ اک دن مباحثہرضواں سے اور کوئے صنم کے مقیم سے
اپنا کعبہ ہے کوچۂ جاناںہم سے کوئے صنم کی بات کرو
اول تو نہ قاصد کو رہے کوئے صنم یادپہنچے تو فراموش ہو پیغام ہمارا
کوئے صنم سے ہم کو سروکار ہے فقطواعظ تری بہشت کو اپنا سلام ہے
ہماری جستجو پر بد گمانی ہے یہاں سب کویہی کوچہ ہمیں کوئے صنم محسوس ہوتا ہے
زاہد میں آج تک نہ حرم تک گیا مگرکوئے صنم میں روز ہی کرنے کو حج گیا
واعظ کبھی ہلا نہیں کوئے صنم سے میںکیا جانوں کیا ہے مرتبہ عرش عظیم کا
جنت کا تذکرہ کبھی کوئے صنم کی باتدونوں جہاں کا لطف ہے جام شراب میں
کیا ترے ہاتھ آ گیا کب کا تجھے غبار تھاکوئے صنم سے کیوں صبا خاک مری اڑا چلی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books