aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "ख़ोशा-ए-गंदुम"
بہ نام خوشۂ گندم گہر بھی دیتا ہےمرے وطن مرے کھیتوں کی شان کیا کہنے
تہمت خوشۂ گندم ہے ابھی تک سر پرہم اچھالے بھی گئے ہم کہ گرائے بھی گئے
جس کھیت سے دہقاں کو میسر نہیں روزیاس کھیت کے ہر خوشۂ گندم کو جلا دو
اس کھیت کے ہر خوشۂ گندم کو جلا دو
ख़ोशा-ए-गंदुमخوشۂ گندم
sheaf of wheat
جنت سے نکالا نہ جہنم سے نکالااس نے تو مجھے خوشۂ گندم سے نکالا
ان زمینوں ہی پہ کیا خوشۂ گندم کے لیےآسمانوں سے چلا آیا ہوں سازش کرتا
ہم خوشۂ گندم کو جنت سے یہاں لائےپھر بھی ترے دیوانے دنیا میں رہے بھوکے
امیروں ہی کے لیے مت بہا پسینے کواگا تو خوشۂ گندم بھی زعفران کے ساتھ
آدم نے ایک خوشۂ گندم کو کیا کیامجرم کبھی جو بھوک سے انساں ہوا تو کیا
بس ایک خوشۂ گندم اور ایسی دربدریوہ آسماں کو زمیں پر اتارنے کا عمل
جس کی نیت میں دغا ہے آپ ہوتا ہے خرابخوشۂ گندم کو دیکھو کب سے داتا دان ہے
ابن آدم خوشۂ گندم پہ ہے مائل بہ جنگیہ نہ ہے مسجد کا قصہ اور نہ بت خانوں کی بات
مشورہ دل کا ہے مہر و مہ و انجم بھیجووقت کہتا ہے کہ اب خوشۂ گندم بھیجو
ہم کوئی عادی قسم کے مہمان خصوصی نہیں ہیں۔ ہر کوئی ممتاز حسن ہو بھی نہیں سکتا کہ بحر معنی کا شناور ہو۔ جدھر چاہے بے تکلف تیرتا نکل جائے۔ ممتاز صاحب میں مروت اس قدر ہے کہ کسی سے انکار نہیں کرتے۔ ان کا سیکریٹری اپنی ڈائری میں نوٹ...
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books