aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "ख़्वाब-ए-जमील"
عشق گر راس نہ آیا تو کہاں حسن جمیلکیا میسر ہو حسینوں کے نگر میں رہنا
اب کہاں پاؤں گا میں نقش جمیلؔڈھونڈھتا پھرتا ہوں دریا کی طرح
نہ مل سکا جسے ایندھن جلے گی آگ وہ کیادل جمیلؔ کو ناحق کریدتے ہو تم
کہتے تھے یہ جمیلؔ سے کل مصطفیٰ جمیلؔمیری نظر سے آگے کسی کی نظر تو جائے
یہ گلستاں ہے کہ چلتے ہیں تمناؤں کے خوابیہ ہوا ہے یا بیاباں کے قدم لرزیدہ ہیں
ख़्वाब-ए-जमीलخواب جمیل
beautiful dream
خدمت خلق کا شاید یہ ہے انعام جمیلؔہر کوئی کرنے لگا شہر میں عزت میری
یا خواب پریشاں دنیا کا بالائے فضا منڈلاتا ہےچلتی ہے زمانہ میں آندھی شاعر کے تند خیالوں کی
چراغ ملت کی لو بڑھائےنقیب صبح جمیل بن کر
گھٹ گھٹ کےمرتی ہے سحر خواب پریشاں ہے
رات دریا آئنے میں اس طرح آیا کہ میںیہ سمجھ کر سو گیا دریا نہیں اک خواب ہے
رات بھر آنکھوں نے لکھا ایک خوابیہ غزل اس خواب کی تعبیر ہے
چمکے دوری میں کچھ عکس نشانوں کےتیری آنکھ میں خواب جمیل جہانوں کے
اب جو نکلا ہوں ترے خواب لیےتا بہ امکان نظر جاؤں گا
یہ مصطفیٰ کا کرم ہے جمیلؔ پر اپنےتمام لوگ مرا احترام کرتے ہیں
آمد گل کا ویرانی بھی دیکھ رہی ہے کیا کیا خوابویرانی کے خواب کو آؤ وحشت سے تعبیر کریں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books