aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "ख़्वाब-ए-शिकस्त"
شکست خواب طرب زا سے ہوش مند ہوااٹھے جو ہاتھ تو باب قبول بند ہوا
رات بھر آنکھوں نے لکھا ایک خوابیہ غزل اس خواب کی تعبیر ہے
اے سکھی آج بھی یہ رات کہیںبیت جائے نہ خوابؔ بن بن کے
ریستوران میں ہم ایک دوسرے کے قریب بیٹھے گھنٹوں باتیں کرتے رہتے۔ باغات کی سایہ دار پر سکوں روشوں پر ہمارے بلند قہقہوں کی تیز آوازیں کئی راہ گیروں کو چونکا دیتیں۔ اور مجھے یوں محسوس ہو رہا تھا جیسے گوتما اور میرے درمیان سات رنگوں والی قوس قزح کا...
لاہور میں قیامت کی گرمی پڑ رہی ہے لیکن اس ہوٹل کی فضا کس قدر خنک ہے، ائیرکنڈیشنر بھی خدا کی کتنی بڑی نعمت ہے۔ آج ہوٹل میں بڑی رونق ہے۔ سایہ دار دھیمے قمقموں کی ملائم روشنی میں لوگوں کے چہرے کتنے خواب آور دکھائی دے رہے ہیں۔ یہ...
ख़्वाब-ए-शिकस्तخواب شکست
dream of defeat
راجدہ نے کہا تھا میرے متعلق افسانہ مت لکھنا۔ میں بدنام ہو جاؤں گی۔ اس بات کو آج تیسرا سال ہے اور میں نے راجدہ کے بارے میں کچھ نہیں لکھا اور نہ ہی کبھی لکھوں گا۔ اگرچہ وہ زمانہ جو میں نے اس کی محبت میں بسر کیا، میری...
سوچا تھا وہ خواب میں آئیں گے جی بھر کے کروں گا شکوے گلےافسوس کہ یہ بھی ہو نہ سکا وہ خواب میں آنا بھول گئے
قبر میں سوئیں گے آرام سے اب بعد فناآئے گا خواب عدم دیدۂ بے دار کے پاس
وہ خواب جیسا تھا گویا سراب لگتا تھاحسین ایسا کہ فخر گلاب لگتا تھا
کبھی رانی کے ہوتے بھیشکست فاش ہوتی ہے
ایسی حالت میں ترے خواب سے لوٹا ہے یہ جسممیں ابھی وصل کا سامان نہیں کر سکتا
کس خطا پر یہ اٹھانا پڑی راتوں کی صلیبہم نے دیکھا تھا ابھی خواب سحر ہی کتنا
ہم نے دیکھا ہے کہ لوگ اندھا دھند جس دن جو کام چاہیں کردیتے ہیں۔ یہ جنتری سب کے پاس ہو تو زندگی میں انضباط آ جائے۔ ہفتے کا دن آیا اور سبھی لوگ سوٹ کیس اٹھاکر سفر پر نکل گئے۔ جو نہ جا سکے وہ بچوں کو اسکول میں...
خواب گراں سے غنچوں کی آنکھیں نہ کھل سکیںگو شاخ گل سے نغمہ برابر اٹھا کیا
ہستی کے بھیانک نظارے ساتھ اپنے چلے ہیں دنیا سےیہ خواب پریشاں اور ہم کو تا صبح قیامت سونا ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books