aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "खुली-आँख"
کھلی آنکھ سے دیکھ لیے خواب پینسٹھ سالاور اب میں جاگ جانے کو کہوں تو جرم
کھلی آنکھ سےمیں نے دیکھی ہے
کھلی آنکھ کا خواب تھیںواہمہ تھیں
جب کھلی آنکھ تو سویرا تھاسخت شرمندگی نے گھیرا تھا
اور کبھی کھلی آنکھ کے قلم سےلکھے گئے عکس میں
تخلیق کارکی حساسیت اسے بالآخراداسی سے بھردیتی ہے ۔ یہ اداسی کلاسیکی شاعری میں روایتی عشق کی ناکامی سے بھی آئی ہے اوزندگی کے معاملات پرذرامختلف ڈھنگ سے سوچ بچار کرنے سے بھی ۔ دراصل تخلیق کارنہ صرف کسی فن پارے کی تخلیق کرتا ہے بلکہ دنیا اوراس کی بے ڈھنگ صورتوں کو بھی ازسرنوترتیب دینا چاہتا ہے لیکن وہ کچھ کرنہیں سکتا ۔ تخلیقی سطح پرناکامی کا یہ احساس ہی اسے ایک گہری اداسی میں مبتلا کردیتا ہے ۔ عالمی ادب کے بیشتر بڑے فن پارے اداسی کے اسی لمحے کی پیداوار ہیں ۔ ہم اداسی کی ان مختلف شکلوں کو آپ تک پہنچا رہے ہیں ۔
عشق اور رومان پر یہ شاعری آپ کے لیے ایک سبق کی طرح ہے، آپ اس سے محبت میں جینے کے آداب بھی سیکھیں گے اور ہجر و وصال کو گزارنے کے طریقے بھی۔ یہ پہلا ایسا خوبصورت مجموعہ ہے جس میں محبت کے ہر رنگ، ہر کیفیت اور ہر احساس کو قید کرنے والے اشعار کو اکٹھا کر دیا گیا ہے۔ آپ انہیں پڑھیے اور عشق کرنے والوں کے درمیان شئیر کیجیے۔
میں جنما نہیں تھاکھلی آنکھ سے کتنے چہرے دکھے تھے
تب کھلی آنکھ میرؔ اپنی جبجا چکا کارواں دریغ دریغ
کہاں جی رہے ہوکھلی آنکھ کے دل نشیں خواب کی
اچانک وہاں اک پری آ گئیکھلی آنکھ گڑیا کی گھبرا گئی
یہ غنچے بھی فاروقؔ کیا خوب ہیںکھلی آنکھ اور مسکرانے لگے
خواب بھی برف کے گھروندے تھےجب کھلی آنکھ رہ گیا پانی
حسن کو بے نقاب دیکھا ہےجیوں کھلی آنکھ خواب دیکھا ہے
وہ کھلی آنکھ وہ لب پر ہے ہنسیہم نہیں مانتے ایسا سونا
میں بھی تصویر جیسی کھلی آنکھ لے کرجو ہرگز جھپکتی نہ ہو
کھلی آنکھ کی نیند سب سو رہے ہیںنظارے کہاں رہ گئے ہیں نظارے
Jashn-e-Rekhta 10th Edition | 5-6-7 December Get Tickets Here
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books