aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "गर्मी-ए-सोहबत"
ساقیا ہو گرمی صحبت ذرا برسات میںکیا ہی ٹھنڈی ٹھنڈی چلتی ہے ہوا برسات میں
سنے نہ ساقئ مہوش تو اور بھی اچھاعیار گرمی صحبت ہے حرف معذوری
مطلب ہے کہ وصلت میں ہے بوالہوس آفت میںاس گرمی صحبت میں اے دل نہ پگھل جانا
ذرا ہو گرمی صحبت تو خاک کر دے چرخمرا سرور ہے گل خندۂ شرر کا سا
تھی ہمیں سے گرمئ محفل قدیرؔداستان زیست کے عنواں تھے ہم
गर्मी-ए-सोहबतگرمی صحبت
warmth of company
.My God! What a lovely home is this home!sweet home صغراں بی بی کا رنگ ہلدی کی طرح ہے اور ہلدی ٹی بی کے مرض میں بےحد مفید ہے۔ اس کے ہاتھوں میں کانچ کی چوڑیاں ہیں۔ مہینے کے آخر میں جب اس کا خاوند اسے پیٹتا ہے تو ان...
ان دنوں میں لاہور کے ایک اخبار کے دفتر میں ملازم تھا۔ گھر چونکہ امرتسر میں تھا لہٰذا شام کی گاڑی سے واپس اپنے گھر چلا جاتا تھا۔ اگرچہ لاہور میں بڑی آپا کا گھر تھا اور وہ لوگ میری اس ہر صبح سفر، ہر شام سفر ایسی زندگی پر...
ابن انشاء، یہ نام ہم نے نہ جانے کب رکھا تھا اور کیوں رکھا تھا، اور کیوں رکھا تھا کی توجیہ تو یہ ہوسکتی ہے کہ ہمارے اصلی نام میں ایک چوپائے کا نام شامل ہے۔ نیانام رکھنے کا فائدہ یہ ہوا کہ لوگ سید انشاء اللہ خاں انشا کی...
کتنا بڑا عذاب ہے باطن کی کشمکشآئینہ سب کا گرمیٔ جوہر سے کٹ گیا
گرمی پہلو یہی تشکیک و لا علمی کی آنچذوق گمشدگی سے ہم ہیں با خبر یا با ہنر
بو آنے لگی تجھ سے بھی دنیا کی مرے یارکچھ روز مجھے صحبت بد چاہیے میری
اب قربت و صحبت یار کہاں لب و عارض و زلف و کنار کہاںاب اپنا بھی میرؔ سا عالم ہے ٹک دیکھ لیا جی شاد کیا
شوق کی آگ نفس کی گرمی گھٹتے گھٹتے سرد نہ ہوچاہ کی راہ دکھا کر تم تو وقف دریچہ و بام ہوئے
کیا کوئی دل کا خریدار ادھر آ نکلااس قدر گرمئ بازار کہاں سے آئی
عدم ضرورت رشتہ، ایک پنجابی نوجوان، بر سر روزگار، آمدنی تقریباً پندرہ سو روپے ماہوار کے لیے باسلیقہ، خوبصورت، شریف خاندان کی تعلیم یافتہ دوشیزہ کے رشتے کی ضرورت نہیں ہے کیونکہ لڑکا پہلے سے شادی شدہ ہے۔ خط و کتابت صیغہ راز میں نہیں رہے گی۔ اس کے علاوہ...
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books