تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "ग़म-ए-मोहब्बत"
انتہائی متعلقہ نتائج "ग़म-ए-मोहब्बत"
صفحہ کے متعلقہ نتیجہ "ग़म-ए-मोहब्बत"
مزید نتائج "ग़म-ए-मोहब्बत"
غزل
غم محبت ستا رہا ہے غم زمانہ مسل رہا ہے
مگر مرے دن گزر رہے ہیں مگر مرا وقت ٹل رہا ہے
عبد الحمید عدم
غزل
غم محبت ہے کار فرما دعا سے پہلے اثر سے پہلے
بتا رہی ہے یہ دل کی دھڑکن وہ آ رہے ہیں خبر سے پہلے
وقار بجنوری
شعر
غم محبت میں دل کے داغوں سے روکش لالہ زار ہوں میں
فضا بہاریں ہے جس کے جلووں سے وہ حریف بہار ہوں میں