aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "जगमग"
کچھ جگمگ جگنو جنگل سےکچھ جھومتے ہاتھی بادل سے
جگمگ جگمگ تارے آئےپھر سے میری مانگ سجانے
اب تو معمول سا بن گیا ہے کہ کہیں تعزیت یا تجہیزوتکفین میں شریک ہونا پڑے تو مرزا کوضرورساتھ لیتا ہوں۔ ایسے موقعوں پرہرشخص اظہارِہمدردی کے طور پر کچھ نہ کچھ ضرور کہتا ہے۔ قطۂ تاریخِ وفات ہی سہی۔ مگر مجھے نہ جانے کیوں چُپ لگ جاتی ہے، جس سے...
مدن کو اس کے تصور کے خد و خال ملے لیکن ہر جگہ ایسا معلوم ہو رہا تھا جیسے آرٹسٹ سے ایک خط غلط لگ گیا یا ہنسی کی آواز ضرورت سے زیادہ بلند تھی اور مدن داغ صناعی اور متوازن ہنسی کی تلاش میں کھو گیا۔ سبطے نے اس...
نظر لگے نا اپنی جگ مگ دنیا کوکرتے رہتے ہیں نگرانی ہم دونوں
जग-मगجگ مگ
glittering
जगमगجگ مگ
dazzling
جگ مگ جگ مگ، رخشاں رخشاںجو دیکھنا چاہے پردیسی
تم یاد مجھے آ جاتے ہوافلاک پہ جب یہ لاکھوں تارے جگ مگ جگ مگ کرتی ہیں
چاند ستارے اس کو دیکھ کے جلتے ہیںوہ جگ مگ سا شیش محل ہے کیا لکھوں
ٹھوڑی کے جگ مگ شیشے میںہونٹوں کا سایا پڑتا تھا
ایک باغ درختوں سے گھرا ہوا جن کے کاہی پتوں پر تاروں کی چمک شبنم میں اور تارے چمکا رہی ہے۔ واہ واہ، کیا خوش نما پھل ہیں۔ آم، منھ لال، کلیجہ بال۔ ماں کا بغدد بچہ، سیب کیسے خوبصورت ہیں۔ اندھیرے اندھیرے، درختوں میں سرخ اور گلابی اور پستئی...
چھت کی منڈیر پر دیوالی کے دیے جگمگاتے رہے۔ پھر ایک مزدور آیا۔ پھٹے ہوئے گریبان میں سے اس کی چھاتی کے بال، برباد گھونسلوں کی تیلیوں کے مانند بکھر رہے تھے۔ دِیوں کی قطار کی طرف اس نے سر اٹھا کردیکھا اور اسے ایسا محسوس ہوا کہ آسمان کی...
راتوں کے اندھیرے میں جگ مگ جگ مگ یہ فضا میخوانوں کیمیزوں پہ نظارے مستی کے بہکی ہوئی لے دیوانوں کی
جگ مگ جگ مگ دنیا کا میلہ جھوٹاسچا سونا سچی چاندی ہم دونوں
لفظ بہت سےجگ مگ جگ مگ کرتے تارے
صدیوں کے دل کی دھڑکن ہے ان کی جاگتی آنکھوں میںیہ جو فلک پر ہنس مکھ چنچل جگمگ جگمگ تارے ہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books