aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "ज़मीन-ए-सज्दा"
کسی نے بے سر و پائی کے باوجود مجھےزمین سجدہ و ارض قیام پر رکھا
کمر میں مستقل درد رہتا ہے، چہرہ زرد ہو کر پیلا پڑ گیا ہے۔ آنکھیں پھٹی پھٹی سی، ویران ویران سی رہتی ہیں۔ ان آنکھوں نے کیا دیکھ لیا ہے؟ اس کی عمر پچیس سال سے زیادہ نہیں۔ مگر اس کا جسم ڈھل گیا ہے۔ اندر ہی اندر گھل گیا...
راجدہ نے کہا تھا میرے متعلق افسانہ مت لکھنا۔ میں بدنام ہو جاؤں گی۔ اس بات کو آج تیسرا سال ہے اور میں نے راجدہ کے بارے میں کچھ نہیں لکھا اور نہ ہی کبھی لکھوں گا۔ اگرچہ وہ زمانہ جو میں نے اس کی محبت میں بسر کیا، میری...
نہیں آسان زمین غالبؔتھا ہمیں زعم ہنر یاد آیا
جن پہ نازاں تھے یہ زمین و فلکاب کہاں ہیں وہ صورتیں باقی
ज़मीन-ए-सज्दाزمین سجدہ
ground to touch forehead
ناظم آباد اور نارتھ ناظم آباد کے باشندوں کو مژدہ ہو کہ جمعے اور ہفتے کو ان کے گھروں کا پانی بند رہا کرے گا۔ یہ سہولت روزانہ تئیس گھنٹے پانی بند رہنے کی سہولت کے علاوہ ہے۔ بعض مجبوریوں کی وجہ سے فی الحال ہفتے میں دو دن سے...
اس بت کافر کو سجدہ کر لیااس سے کیا آیا خلل ایمان میں
غالب، اچھا بھائی تم اور شیفتہ مل کر میرے ریختے کا انتخاب کردو۔ پھر میں اسے ایک نظر دیکھ لوں گا۔ اور اس کے بعد دیوان چھاپے خانے کو دے دیا جائے گا۔ تم دونوں کی نکتہ سنجی اور ذوق سخن کا میں قایل ہوں۔ فضل حق، ابھی نواب صاحب...
زمین چیخ رہی ہے کہ آسمان گرایہ کیسا بوجھ ہمارے بدن پہ آن گرا
نقش توحید ہے ہر نقش جبین سجدہکہیں کعبے کا تو پتھر در جاناں میں نہیں
بہ سوزد ایں زمین اعتبار و آسماناں رابہ سوزد جان و دل راہم بیاساید دل و جاں را
بے خودیٔ ذوق سجدہ نے یہ عالم کر دیاسر تو سر اب تو نگاہیں بھی اٹھا سکتا نہیں
اللہ اللہ شوق سجدہ ریزیٔ دیر و حرمیہ جبیں جھکتے ہی تیرے آستاں تک آ گئی
منتہائے ذوق سجدہ یہ کہ اک فریبکفر تک لے آئی تکمیل مسلمانی مجھے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books