aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "ज़ुल्फ़-ए-परेशान"
چوٹی کی گندھاوٹ کہیں دکھلاتی ہے لہریںرکھتی ہے کہیں زلف پریشان تماشا
آلام روزگار میں الجھی ہے زندگیجاناں تمہاری زلف پریشان کی طرح
مہندی چوٹی ہو سوائی ہو چمک پیٹی کیعمر چوٹی کی بڑی زلف پریشان کی خیر
برہم کرے جمعیت کونین جو پل میںلٹکا وہ تری زلف پریشان میں دیکھا
لیتا ہی رہا رات ترے رخ کی بلائیںتو پوچھ لے یہ زلف پریشان ہے موجود
ज़ुल्फ़-ए-परेशानزلف پریشان
dishevelled tresses
خال و خط ایسے فتنے نگاہیں یہ آفتیںکچھ اک بلا وہ زلف پریشان ہی نہیں
فتنۂ دیر ہو یا زلف پریشان بتاںجو بھی الزام ہے دیوانے کے سر جاتا ہے
دل مرا پیچ و خم گیسوئے اردو کا اسیرفن مرا شانہ کش زلف پریشان غزل
جو اپنے فرائض سے نپٹنے میں الجھ جائےہم لوگ اسے زلف پریشاں نہیں کہتے
اس سے پہلے میں نے راجدہ کو کہیں اور نہیں دیکھا تھا۔ بھانجی نے بتایا وہ عظمی کے سسرال سے ہے اور میں نے سوچا اگر وہ عظمی کے سسرال سے نہ ہوتی تو مجھے کہاں ملتی؟ ویسے راجدہ کا مجھ سے ملنا ناگزیر تھا۔ یہ میں اب سوچتا ہوں۔...
کیسے ٹیڑھا نہ چلے مار بڑی مشکل ہےسیدھی ہو زلف گرہ دار بڑی مشکل ہے
عاشقان زلف جاناں کے عجب اطوار ہیںخود گرفتار بلا ہوں خواہش رم بھی کریں
چاہنے والوں کا کرتا ہے زمانہ ماتمماتمی رنگ میں ہے زلف رسا میرے بعد
بہ دست عقل و خرد یہ سنور نہ پائے گیسنوارو زلف پریشان عشق کے ہاتھوں
ہے آج اور ہی کچھ زلف تاب دار میں خمبھٹکنے والے کو منزل کا راستہ تو ملا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books