تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "ज़ौ-फ़गन"
انتہائی متعلقہ نتائج "ज़ौ-फ़गन"
صفحہ کے متعلقہ نتیجہ "ज़ौ-फ़गन"
تمام
کتاب کے متعلقہ نتیجہ "ज़ौ-फ़गन"
مزید نتائج "ज़ौ-फ़गन"
نظم
برسات کی شام
کام سونے کا بنا ہے گنبد افلاک پر
ضو فگن ہوتا ہے عالم اس کا فرش خاک پر
بسمل الہ آبادی
غزل
ہمیں کو بہ کو جو لیے پھری کسی نقش پا کی تلاش تھی
کوئی آفتاب تھا ضو فگن سر رہ گزار کہاں رہا
ادا جعفری
غزل
مرا نام درشنؔ خستہ تن مرے دل میں کوئی ہے ضو فگن
میں ہوں گم کسی کی تلاش میں مجھے ڈھونڈھتا کوئی اور ہے