aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "जान-ए-जहाँ"
طبع در جان جہاں
ناشر
مطبع جان جہاں، دہلی
ادارہ جام جہاں نما، لکھنؤ
جہان اردو، دربھنگہ
جہان حمد پبلی کیشنز، کراچی
ذہن جدید، دہلی
جہان ہند ٹرسٹ، نئی دہلی
جہان ہند پبلیکیشنز، نئی دہلی
ادارہ ذہن جدید، کراچی
دائرۂ ذہن و انقلاب، لکھنؤ
عشق جان جہاں نصیب ہوااک زمانہ مرا رقیب ہوا
دشت تنہائی میں اے جان جہاں لرزاں ہیںتیری آواز کے سائے ترے ہونٹوں کے سراب
لگا کر آنکھ اس جان جہاں سےنہ ہوگا اب کسی سے آشنا دل
اسباب کہاں جان جہاں دیکھتے رہناخالی کوئی دم ہے یہ مکاں دیکھتے رہنا
جان جہاں جان جاں جان جگر مرحباجوئے بدن آفریں موج کمر مرحبا
مندرجہ بالا عنوان کے تحت ہم نے جو اشعار جمع کئے ہیں ان کا استعمال فلموں میں ہوا ہے اور اسی وجہ سے ان میں سے بیشتر اشعار زبان زد خاص وعام ہیں اور ہماری زندگی کے روزمرہ کے معاملات کو گھیرتے ہیں ۔ امید ہے آپ کو یہ انتخاب پسند آئے گا ۔
جستجوکوموضوع بنانےوالی شاعری بہت دلچسپ ہے۔ اس میں جستجو،اس کی متنوع صورتیں اورجستجومیں لگے ہوئے شخص کی کیفیتیں بھی ہیں اوراس کےنتیجےمیں حاصل ہونے والے تجربات بھی۔ یہ جستجوعشق کی بھی ہے اورمعشوق کی بھی خدا کی بھی ہے اورخود اپنی ذات کی بھی۔ اس شاعری کا وہ لمحہ سب سے زیادہ دلچسپ ہے جہاں صرف جستجو ہی بذات خود جستجوکا حاصل رہ جاتی ہے اس میں نہ کسی منزل کی تلاش ہوتی ہے نہ ہی کسی ہدف کا پیچھا ۔
ہجر محبّت کے سفر میں وہ مرحلہ ہے , جہاں درد ایک سمندر سا محسوس ہوتا ہے .. ایک شاعر اس درد کو اور زیادہ محسوس کرتا ہے اور درد جب حد سے گزر جاتا ہے تو وہ کسی تخلیق کو انجام دیتا ہے . یہاں پر دی ہوئی پانچ نظمیں اسی درد کا سایہ ہے
जान-ए-जहाँجان جہاں
life of the world, beloved
شمارہ نمبر-001,002
سید افقر موہانی
Jan, Feb 1931جام جہاں نما، لکھنو
شمارہ نمبر-000
جام جہاں نما، لکھنو
جہان رومی
جام جہان نما
بابو شیو پرشاد
جغرافیہ
ولیم اڈوارڈس
شمارہ نمبر-004
منشی عالم خاں
جام جہاں نما، لائل پور
شمارہ نمبر-011,012
مرزا محمد سلطان کیف
Nov 1925جام جہاں نما، لائل پور
جام جہاں نما
جہان خسرو
فاروق ارگلی
مقالات/مضامین
شمارہ نمبر۔ 001
ڈاکٹر عقیل احمد
May, Dec 2006جہان غالب
شمارہ نمبر۔ 002
غلام ربانی فدا
جہان نعت
094
مشتاق احمد
Apr, Jun 2024جہان اردو
جہان آرزو
مجموعہ
ہر بات تری جان جہاں مان رہا ہوںاب خاک رہ کاہکشاں چھان رہا ہوں
سیدھا سچا تمہیں اے جان جہاں جانے کوندل کو لگتی نہ ہو جو بات اسے مانے کون
اس طرح جان جہاں ہوش گنواتا ہے کوئیپوچھتا میں ہوں مرا نام بتاتا ہے کوئی
کیا غور سے اے جان جہاں دیکھ رہے ہوتم سا کوئی آئینہ کے اندر تو نہیں ہے
کیا ہے تو نے تو جان جہاں جہاں تسخیرہوا ہے حسن کا شہرہ ترا تو عالم گیر
برق رفتار وہ یوں جان جہاں ملتے ہیںہم جہاں ہوتے ہیں وہ ہم کو وہاں ملتے ہیں
گرچہ دل میں ہی سدا جان جہاں رہتے ہوپر بظاہر نہیں معلوم کہاں رہتے ہو
ہو گئے رام جو تم غیر سے اے جان جہاںجل رہی ہے دل پر نور کی لنکا دیکھو
غم ہجراں سے اے جان جہاں ہم بن سنور نکلےستم تیری جدائی کے سبھی ہی بے اثر نکلے
جبکہ وہ جان جہاں بد مست خواب آیا نظرزاہد صد سالہ مسجد میں خراب آیا نظر
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books