aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "जान-ए-तमन्ना"
دنیا تجھے چاہے کچھ بھی کہے ہم جان تمنا کہتے ہیںہم تیری نظر میں غیر سہی پھر بھی تجھے اپنا کہتے ہیں
کوئی آزردہ کرتا ہے سجن اپنے کو ہے ظالمکہ دولت خواہ اپنا مظہرؔ اپنا جان جاںؔ اپنا
اس پر لکھی تھی جان محبت کی داستاںدامن جو تار تار ہوا ہے ابھی ابھی
جانؔ یہ ثابت ہوا ہے تجربے کی آنچ پردشمنی ہے سو طرح کی دوستی ہے ایک سی
جانؔ پھر کر کے کسی روز یہ اڑ جائیں گیبیٹیاں باپ کے آنگن میں ہیں چڑیوں کی طرح
موت سب سے بڑی سچائی اور سب سے تلخ حقیقت ہے ۔ اس کے بارے میں انسانی ذہن ہمیشہ سے سوچتا رہا ہے ، سوال قائم کرتا رہا ہے اور ان سوالوں کے جواب تلاش کرتا رہا ہے لیکن یہ ایک ایسا معمہ ہے جو نہ سمجھ میں آتا ہے اور نہ ہی حل ہوتا ہے ۔ شاعروں اور تخلیق کاروں نے موت اور اس کے ارد گرد پھیلے ہوئے غبار میں سب سے زیادہ ہاتھ پیر مارے ہیں لیکن حاصل ایک بےاننت اداسی اور مایوسی ہے ۔ عشق میں ناکامی اور ہجر کا دکھ جھیلتے رہنے کی وجہ سے عاشق موت کی تمنا بھی کرتا ہے ۔موت کو شاعری میں برتنے کی اور بھی بہت سی جہتیں ہیں ۔ ہمارے اس انتخاب میں دیکھئے ۔
जान-ए-तमन्नाجان تمنا
life of desire, beloved
فصیل جبر میں دیکھے اسی کے سپنے جانؔکسی بھی حال میں ذوق نظر نہ ختم ہوا
زہر ماحول سے پر ہے مرے تن کا کاسہکیوں نہ مر جائے وہیں مجھ کو جو بچھو کاٹے
اشعار کیوں نہ میرے ہوں خوشبو کی کھیتیاںاے جانؔ خاک پاک جو فن کی اساس ہے
کس طرح میرا عدو مد مقابل آئےروبرو جانؔ کہاں آگ کے ٹھہرا قطرہ
اس عرض تمنا میں کسے چین ملا ہےدل نے مگر اس خوف سے ہجرت نہیں کی ہے
جس جان تمنا کے حوالے ہے مری جاںاس جان تمنا کا حوالہ نہیں ملتا
اب کسی رہبر منزل کی تمنا بھی نہیںمیں اکیلا ہوں مسافر مری منزل تنہا
ہوس دل میں خدا جانے کہ کیا لذت ہےکہ جو لب سے نہ کبھی حرف تمنا چھوٹا
جان مضطر کو نہ ہو کیوں دل بے تاب سے حظہوتا احباب کو ہے صحبت احباب سے حظ
عیشؔ اسے خوبیٔ قسمت کے سوا کیا کہیےدل ملا ہے سو وہ لبریز تمنا مجھ کو
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books