aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "जैसे-तैसे"
جیسے تیسے نکال لیتے ہیںچند لمحے نکال لیتے ہیں
میں جیسے تیسے کر کے آ گیا اک آدھ سے آگےنکل سکتا نہیں لیکن تری ہر یاد سے آگے
جیسے تیسے ہم تو ایسے ہو گئےہاں مگر تم ایسے کیسے ہو گئے
جانے والا سال تو پھر بھی جیسے تیسے بیت گیااس دنیا کو رکھنا مولا آنے والے سال میں خوش
اپنا تو جیسے تیسےوقت گزر ہی جاتا ہے
जैसे-तैसेجَیسے تَیسے
بدقت تمام، جوں توں کر کے، مشکل سے، تکلیف سے
زندگی جیسے تیسے کاٹنی ہےکیا بھلائی کی کیا برائی کی
لڑکے اس کو جیسے تیسےلے کے شفا خانے میں پہنچے
کیا اب اپنے ساتھ نہیں ہوتو پھر جیسے تیسے ہو تم
جیسے تیسے کسی پہ مرتا ہوںزندگی نے جکڑ رکھا ہے ابھی
جیسے تیسے جی لیتے ہیںرسم روایت یاد نہیں اب
لفظوں سے تصویر بناتے رہتے ہیںجیسے تیسے جی بہلاتے رہتے ہیں
دن تو کاٹا ہے جیسے تیسے ابھیرات سے خودکشی ہٹانی ہے
اونچے محلوں میں بھی میرے قابل دوستجیسے تیسے روز گزارا ہوتا ہے
غبار راہ میں ہم جیسے تیسےنگاہیں راہ بر کی پڑھ رہے ہیں
اپنی تو جیسے تیسے کٹ ہی جائے گیلیکن بال بچوں کا کیا ہوگا
Jashn-e-Rekhta 10th Edition | 5-6-7 December Get Tickets Here
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books