aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "तंग-दस्त"
مت تنگ ہو کرے جو فلک تجھ کو تنگ دستآہستہ کھینچیے جو دبے زیر سنگ دست
کیا ہو شوریدہ سروں کی گزر اوقات کہ لوگدست بے فیض و دل تنگ لیے پھرتے ہیں
یہ محبت ہے کسی سے بھی یہ ہو سکتی ہےاس میں تنگ دست و تونگر نہیں دیکھے جاتے
میں تنگ دست کہاں تک لباس پہناؤںبرہنہ جسم کئی آرزو اترتی ہے
اردو کے دس بہترین مزاحیہ سفر نامے یہاں پڑھیں۔ اس صفحہ پر اب تک کے بہترین مزاحیہ سفرنامے دستیاب ہیں، جن کو ریختہ نے ای بک قارئین کے لیے منتخب کیا ہے۔
اردو کے دس سب سے بہتریں ڈرامے یہاں پڑھیں۔ اس صفحہ پر اب تک کے بہترین اردو ڈرامے دستیاب ہیں، جن کو ریختہ نے اردو ای بک قارئین کے لیے منتخب کیا ہے۔ یہ سائٹ اردو تاریخ کے مشہور ڈراموں کی فہرست پیش کرتی ہے۔
اردو کے دس بہترین سوانحی ناول یہاں پڑھیں۔ اس صفحہ پر اب تک کے بہترین سوانحی ناول دستیاب ہیں، جن کو ریختہ نے اردو ای بک قارئین کے لیے منتخب کیا ہے۔
तंग-दस्तتنگ دست
stingy, limited means
ستلج سے برہم پتر تک
دت بھارتی
ناول
با عمل دیکھے ہیں کتنے تنگ دستبے عمل ان واعظوں کے درمیاں
سنا ہے چند تہی دامنوں میں ظرف تو تھاسرورؔ ہم کو تونگر بھی تنگ دست ملے
یہ آپ گنیے کی لاشیں کدھر زیادہ ہیںمیں تنگ دست ہوں اس طرح کے حسابوں میں
جہان بھر کے غموں کا ٹھکانہ رکھتا ہوںکشادہ دل ہے مرا گرچہ تنگ دست ہوں میں
ترے ہی غم نے کسی سمت دیکھنے نہ دیاکہ اب ہجوم تمنا بھی تنگ دست لگے
کچھ بھی سنبھال پائے نہ ہم تنگ دست لوگیہ خاکدان جسم ہی دولت ہے آج بھی
سرمایۂ حیات تھے کچھ نقد داغ دلسچ بات تو ہے یہ کہ بہت تنگ دست تھا
یہ قصہ تب شروع ہوا جب بنارس کی ایک گلی میں کہیں سے ایک فقیر آیا۔۔ بیکس، آشفتہ خاطر، رہ نشین، آزردہ جبین، بدون کفشکلاہ، بغل میں عصا، روبہ گریے، ند اپر بقا، گریبان تار، چشم اشک بار، تنگ دست ولاچار، نحیف ونزار، ژولیدہ مو، لباس میلہ کچیلا، گرسنہ وتشنہ...
فراخ دست کا یہ حسن تنگ دستی ہےجو ایک بوند کی مانند بحر ہستی ہے
مستقل فکر تنگ دستی ہےہم ہیں اور دور فاقہ مستی ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books