aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "तमंचा"
کے۔ مدنا منظر تما پوری
مصنف
جلال تملہ
مدیر
دہلی آنے سے پہلے وہ انبالہ چھاؤنی میں تھی جہاں کئی گورے اس کے گاہک تھے۔ ان گوروں سے ملنے جلنے کے باعث وہ انگریزی کے دس پندرہ جملے سیکھ گئی تھی، ان کو وہ عام گفتگو میں استعمال نہیں کرتی تھی لیکن جب وہ دہلی میں آئی اوراس کا...
نمک کے دفتر سے ایک میل پورب کی جانب جمنا ندی بہتی تھی اور اس پر کشتیوں کی ایک گذر گاہ بنی ہوئی تھی۔ داروغہ صاحب کمرہ بند کیے ہوئے میٹھی نیند سوتے تھے۔ یکایک آنکھ کھلی تو ندی کے میٹھے سہانے راگ کے بجائے گاڑیوں کا شوروغل اور ملاحوں...
جوں جوں غلاف اترتے جاتے نانی کی بدحواسی اور بلبلاہٹ میں زیادتی ہوتی جاتی اور آخری غلاف بھی اتر گیا۔ اور بندر نے ایک ایک کرکے چھجہ پر سے ٹپکانا شروع کیے۔ روٹی کے گالے نہیں بلکہ شبن کی فتوئی۔ بنو سقے کا انگوچھا۔۔۔ حسینہ بی کی انگیا۔۔۔ منی بی...
غیرت حسن سے بیگم نے طمنچہ ماراخاک پر ڈھیر تھا اک کشتۂ بے گور و کفن
ان وفا ناشناس مخلوق تک پہنچنے کے لیے بےحیائی، بے باکی اور مخیر طبعی ایسے اوصاف ضروری تھے۔ اللہ رکھا اس معاملے میں تقریباً صفر تھا۔ اللہ رکھا تو بلند نظری سے کوسوں دور تھا، آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر بلندو بالا کوٹھوں کے مکینوں سے وہ کیونکر گفتگو کرتا۔...
तमंचाتَمَنْچَہ
तमंचाطَمَنْچَہ
تفنگچہ، چھوٹی بندوق، پستول
तमंचाطَبَنْچَہ
منظرعرفاں
انتخاب
آئینہ عرفان
حسن عرفان
منظربہ منظر
عرفان سخن
تجلیات
مجموعہ
منظر بہ منظر
گر ہو طمنچہ بند وہ رشک فرنگیاںبانکے مغل بچے نہ کریں خانہ جنگیاں
گھر لوٹ لے بغض و حسد و کذب و ریا کا سرکاٹ لے حرص و طمع و مکر و دغا کا
گویا جن جن طریقوں سے ہم دو دو مضامین میں فیل ہو سکتے تھے وہ ہم نے پورے کر دیئے۔ اس کے بعد ہمارے لئے دو مضامین میں فیل ہونا نہ ممکن ہو گیا اور ایک ایک مضمون میں فیل ہونے کی باری آئی۔ چنانچے اب ہم نے مندرجہ ذیل...
کیا زہد کو مانوں کہ نہ ہو گرچہ ریائیپاداش عمل کی طمع خام بہت ہے
اور وہ دونوں سڑک سے ادھر ذرا ہٹ کر تیزی سے آگے نکل گئے۔۔۔ پگلی چلائی،’’بھاگ بھری۔۔۔ بھاگ بھری۔‘‘وہ سخت مضطرب تھی۔۔۔ میں نے پاس جا کر پوچھا، ’’کیا بات ہے مائی؟‘‘ وہ کانپ رہی تھی، ’’میں نے اس کو دیکھا ہے۔۔۔ میں نے اس کو دیکھا ہے۔‘‘ میں نے...
چودھری صاحب نے کسی قدر کھسیانہ ہو کر جواب دیا۔’’نہیں۔‘‘ ’’کیوں؟‘‘...
پاس ہے لفظ کی حرمت کا وگرنہ آزرؔکوئی تمغہ تو نہیں ملتا غزل خوانی پر
’’شکنجبین پی لیجیے۔۔۔‘‘ سجاد نے نمکینی مائل کم میٹھا نیبوپانی ڈگڈگا کر پی لیا۔ اس گھر میں غربت سرخ خوان پوش سے ڈھکی ہوئی تھی۔ آدھے گھنٹے میں سجاد نے محسوس کیا کہ اس گھر میں وہ آسودگیاں نہیں جو اس کے دومنزلہ چپس کے فرشوں والے گھر میں ہیں۔...
فیض صاحب میں ایک اور بات میں نے دیکھی۔ وہ بڑے ظرف کے آدمی ہیں۔ ایک طرف تو انہوں نے کسی پر کبھی یہ راز افشا نہ کیا کہ یہ مجموعے ان کا نتیجۂ فکر نہیں۔ دوسری طرف جب لینن انعام لے کر آئے تو تمغہ اور آدھے روبل میرے...
میں چال چلوں متوالی موٹر بھی متوالی چال چلنے لگی۔۔۔ آخر کار سڑک کے سارے پیچ ختم ہوگئے اور سمندر کا کنارا آگیا۔ دن ڈھل رہا تھا اور سمندر سے آنے والی ہوا خنکی اختیار کررہی تھی۔...
Jashn-e-Rekhta 10th Edition | 5-6-7 December Get Tickets Here
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books