aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "तल्ख़ी-ए-माहौल"
وہ ڈرے محشر بداماں تلخی ماحول سےجس نے ان نظروں کی شان برہمی دیکھی نہیں
رنگینئ مستقبل روشن ہے نظر میںہم تلخی ماحول سے گھبرا نہیں سکتے
جور الطاف نما ہو یہ ضروری تو نہیںغم کی تلخی میں مزہ ہو یہ ضروری تو نہیں
خواتین کے لیے بھی جیسا کہ ہم نے اوپر ذکر کیا ہے، گھریلو اور غیر گھریلو ہر طرح کے ناول بکفایت ہمارے ہاں سے مل سکتے ہیں۔ ان میں بھی محبت اور خانہ داری کا تناسب بالعموم ۶۵% اور ۳۵% کا ہوتا ہے۔ فرمائش پر گھٹایا یا بڑھایا جا سکتا...
۳۔ چھٹیاں، چھٹیوں کے معاملے میں بھی ہمارا اسکول دوسرے اسکولوں پر فوقیت رکھتا ہے۔ ہر ماہ فیس جمع کرانے کے دن کے علاوہ قریب قریب پورا سال چھٹی رہتی ہے۔ جو والدین سال بھر کی فیس اکٹھی جمع کرادیں، ان کے بچوں کو فیس کے دن بھی حاضری دینے...
तल्ख़ी-ए-माहौलتلخی ماحول
bitterness of atmosphere
اکیلے پن کا یہ احساس ہم نفس کی تلاشبڑھی ہوئی جو یہ تلخی ہے پیار مانگے ہے
سچ تھا وہ زہر گوارا ہی کسی کو نہ ہواتلخی ذائقۂ کام و زیاں میں ہی تھا
یہ تلخیٔ روز و شباںرنجشیں بھول کر
زندگی اپنی اے شکیلؔ اب تکتلخیٔ رسم و راہ میں گزری
لب پر ہے تلخی مئے ایام ورنہ فیضؔہم تلخی کلام پہ مائل ذرا نہ تھے
اٹھ مری جان مرے ساتھ ہی چلنا ہے تجھےقلب ماحول میں لرزاں شرر جنگ ہیں آج
تلخیٔ کام و دہن سے کہیں غم دھلتے ہیںظالمو تلخیٔ ایام کی کچھ بات کرو
آؤ علاج تلخئ کام و گلو کریںکچھ دیر شغل جام رہے گفتگو کریں
احساس تلخیٔ غم و آلام الاماںدیوانہ کیوں نہ ہم ہوئے ہشیار کیوں ہوئے
بڑھنے لگی جو تلخئ غم ہائے زندگیتھوڑا سا بادۂ غم جاناں ملا لیا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books