aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "तालिब-इल्म"
طالبؔ کو یہ کیا علم، کرم ہے کہ ستم ہےجانے کے لیے روٹھ، منانے کے لیے آ
خدا تجھے کسی طوفاں سے آشنا کر دےکہ تیرے بحر کی موجوں میں اضطراب نہیں
تمہیں معلوم ہے تیمور کی فوجیں جس وقتاپنے دشمن پہ بڑھا کرتی تھیں
خدا نخواستہ گنڈے لفنگے اور نہ لچے ہیںیہ طالب علم کالج کے شریفوں کے یہ بچے ہیں
طالب علم محبت جو میں تھا طفلی میںتھی نت آنکھوں کی مرے حسن رخ یار سے بحث
तालिब-इल्मطالب علم
student, seeker of knowledge
ایک طالب علم کی کہانی
عبدالغفار مدہولی
خود نوشت
گم شدہ طالب علم
سراغر سانی
افسانہ / کہانی
طالب علم۔۔۔ ایک پیاسا جسے سمندر میں دھکا دے دیا جاتا ہے اور وہ عمر بھر ڈبکیاں کھاتا رہتا ہے۔ جیب کترا۔۔۔ ایک شرارتی چھوکرا جو دوسروں کی بائیسکل میں پن چبھوکر اس کی ہوا نکال دیتا ہے اور بھاگ جاتا ہے۔...
اف شکار گاہوں کی یہ طلسمات! پانچ اِس طرف اور چار اس طرف اور ان پانچ اور چار کے درمیان کالی آنکھوں اور سنہرا پن لیے ہوئے بالوں والا لڑکا، شہیدوں اور گیانیوں کے سے انہماک سے براجمان ہے۔ ہر رنگ اور ہر صدا مکمل طور پر اس کی گرفت...
نشور واحدی نے فراق سے کہا کہ پچھلے ہفتہ میں اردو کی کاپیاں دیکھ رہا تھا۔ ایک صاحبزادے نے جو حالی کی سوانح حیات لکھنا چاہتے تھے، لکھا تھا کہ حالی پانی پت کے میدان میں پیدا ہوئے فراق صاحب بہت ہنسے کہنے لگے، ’’ہسٹری کا طالب علم ہوگا شاید۔‘‘...
’’کتنی؟‘‘ ’’ہم ڈھائی روپے کم کر سکتے ہیں۔‘‘...
۵۔ نتیجہ، اسکول کا نتیجہ کم از کم سوفیصد رہتا ہے۔ کئی بار تو دو ڈھائی سو فیصد بھی ہو جاتا ہے۔ کوئی شخص خواہ وہ طالب علم ہو یا غیر طالب علم، اس اسکول کے پاس سے بھی گزر جائے تو پاس ہوئے بنا نہیں رہ سکتا۔ طالب علموں...
اگلے روز چھٹی کا دن تھا۔ میں دیر سے سو کر اٹھا۔ دیکھا تو گھر میں دوپہر کے کھانے کی تیاریاں ہو رہی تھیں۔ پیاز چھیلے جا رہے تھے۔ مسالہ پیسا جا رہا تھا۔ تکوں، کو فتوں اور بالٹی گوشت کا پروگرام بن رہا تھا۔ والد صاحب شاید قصائی کو...
فراق گورکھپوری آگرہ یونیورسٹی میں انٹر سائنس کے طالب عالم تھے۔ تمام مضامین میں تو وہ اچھے نمبر حاصل کرتے لیکن فزکس میں اکثرفیل ہوجاتے۔ ایک روز کالج کے پرنسپل نے انہیں بلاکر پوچھا، ’’بھئی کیا بات ہے، باقی مضامین میں تو تمہارا نتیجہ بہت اچھا رہتا ہے لیکن فزکس...
’’آخر کیوں نہیں پڑے گا؟ لباس کی تمیز بھی تو کوئی چیز ہے۔‘‘ ’’لباس کا خیال چھوڑو، وہ پہلے سے فیصلہ کرچکے ہیں۔‘‘...
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books