aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "तिलावत"
نور محمد کارخانہ تجاررت کتب، کراچی
ناشر
مطبع جماعت تجارت متفقہ اسلامیہ لمیٹیڈ
مصنف
اداراہ رہبر صنعت و تجارت
مطبع آفتاب تجارت، دہلی
کارخانہ تجارت کتب، کراچی
جتنا جتان وہ ان کی منڈیا زمین پر گھستے، ممانی صندل کی طرح مہکتیں۔ بہنیں گھر سے ترمال تیار کرکے بھائی کو کھلانے لاتیں کہ کہیں بھاوج زہر نہ کھلارہی ہو۔ اپنے ہاتھ سے سامنے کھلاتیں۔ مگر ان کھانوں سے ماموں کا حال اور پتلا ہو جاتا۔ بواسیر کی پرانی...
کتنا دشوار ہے جذبوں کی تجارت کرناایک ہی شخص سے دو بار محبت کرنا
گانا جو ہے شب کو تو سحر کو ہے تلاوتاس رمز کے اب تک نہ کھلے ہم پہ معانی
جب کبھی پھولوں نے خوشبو کی تجارت کی ہےپتی پتی نے ہواؤں سے شکایت کی ہے
میں نے کہا۔ ’’ہاں ہاں، واہ یہ بھی کوئی پوچھنے کی بات ہے۔ بےشک۔‘‘ شام کے وقت آنے والی صبح کے مطالعہ کے ليے دو کتابیں چھانٹ کر میزپر علیحدہ جوڑ دیں، کرسی کو چارپائی کے قریب سرکالیا، اوورکوٹ اور گلوبند کو کرسی کی پشت پر آویزاں کردیا، کنٹوپ اور...
तिलावतتلاوت
reading (the Quran)
पढ़ना, किसी धर्मग्रंथ को पढ़ना, कुरान पढ़ना।
شمارہ نمبر۔008,009
محمد اسلم پرویز
Aug, Sep 2005رہبر صنعت و تجارت
شمارہ نمبر۔003
محمد حنیف
Mar 1986رہبر صنعت و تجارت
شمارہ نمبر- 005
رہبر صنعت و تجارت
شمارہ نمبر۔008
Sep 1983رہبر صنعت و تجارت
شمارہ نمبر۔010
ایم اے پرویز
Oct 2010رہبر صنعت و تجارت
شمارہ نمبر۔006
Jun 1982رہبر صنعت و تجارت
شمارہ نمبر۔011
Nov 2010رہبر صنعت و تجارت
شمارہ نمبر۔001، 002
Jan, Feb 1985رہبر صنعت و تجارت
شمارہ نمبر-008
Aug 2003رہبر صنعت و تجارت
شمارہ نمبر۔007
Jul 2010رہبر صنعت و تجارت
Jun 2010رہبر صنعت و تجارت
شمارہ نمبر۔004
Apr 2010رہبر صنعت و تجارت
شمارہ نمبر-001
Dec 2002رہبر صنعت و تجارت
شمارہ نمبر-002
شمارہ نمبر-005
قرآن کا مفہوم انہیں کون بتائےآنکھوں سے جو چہروں کی تلاوت نہیں کرتے
’’احمد حجری اپنے وقت کے بزرگ شاعر تھے مگر ایک دفعہ ایسا ہوا کہ شہر میں شاعر بہت ہو گئے۔ امتیاز ناقص و کامل مٹ گیا اور ہر شاعر خاقانی اور انوری بننے لگا۔ قصیدہ لکھنے لگا۔ احمد حجری نے یہ حال دیکھ کر شعر گوئی ترک کی اور شراب...
شادی سے پہلے مولوی ابل کے بڑے ٹھاٹھ تھے۔ کھدر یا لٹھے کی تہبند کی جگہ گلابی رنگ کی سبز دھاری والی ریشمی خوشابی لنگی، دو گھوڑا بوسکی کی قمیص، جس کی آستینوں کی چنٹوں کا شمار سینکڑوں میں پہنچتا تھا۔ اودے رنگ کی مخمل کی واسکٹ جس کی ایک...
جج نے جھلا کر جواب دیا، ’’جو سوال تم سے کیا جائے صرف اسی کا جواب دو ، عدالت تمہاری تقریر سننا نہیں چاہتی۔‘‘ ’’پوچھیے! آپ مجھ سے کیا پوچھنا چاہتے ہیں؟‘‘ اقبال کے چہرے پر یاس کی دھند چھارہی تھی اور اس کی آواز اس گجر کی ڈوبتی ہوئی...
تیری یادیں ہو گئیں جیسے مقدس آیتیںچین آتا ہی نہیں دل کو تلاوت کے بغیر
لکھنؤ اس زوال کی حالت میں بھی علوم اسلامیہ کا مرکز ہے۔ متعدد عربی مدارس آج کل کے پر آشوب زمانے میں شمع ہدایت روشن کیے ہوئے ہیں۔ ہندوستان کے ہر گوشے سے حرارت ایمانی رکھنے والے قلوب یہاں آکر تحصیل علم دین کرتے ہیں اور اسلام کی عظمت قایم...
بہت خاک چھاننے کے بعد اس بستی سے کہ جہاں اب اکیلا تمھارا چچا خاک نشین ہے، گزر ہوا۔ یہاں کی زمین کومہر بان پاکر ڈیرا کیا۔ جاننا چاہیے کہ زمین جب مہربان ہوتی ہے تو محبوبہ کی آغوش کی طرح نرم اور ماں کی گود کے سمان کشادہ ہوجاتی...
(رودابہ منہ اٹھا کر ’’لاسٹ روز آف سمر‘‘ گانا شروع کردیتی ہے۔ دونوں عورتوں کے چہرے اب تک چھپے ہوئے ہیں۔ اب ہومائے پہلی بار حاضرین کی طرف رخ کرتی ہے۔ ایک معمر پریشان صورت عورت) ہومائے: روڈی۔۔۔ بتاؤ اسکولی چھوکریوں کی طرح شورمت کرو۔۔۔ کل میں نے پنج گاہ...
رات باغیچے پہ تھی اور روشنی پتھر میں تھیاک صحیفے کی تلاوت ذہن پیغمبر میں تھی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books