aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "दबानी"
دانش نذیر دانی
شاعر
نسیم درانی،رضا محمد خاں
مدیر
تم اور بات مانو اجی سب نظر میں ہےدانتوں تلے زبان دبانی قسم کے ساتھ
کاش اس بار میں دریاؤں سے زندہ لوٹوںکیونکہ یہ خاک تو مٹی میں دبانی ہے مجھے
تجھ سے کچھ ملتے ہی وہ بے باک ہو جانا مرااور ترا دانتوں میں وہ انگلی دبانا یاد ہے
انگلیاں تار گریباں میں الجھ جاتی ہیںسخت دشوار ہے ہاتھوں سے دبانا دل کا
شعلۂ تند ہے خرمن پہ لپک سکتا ہےتم نے جس خون کو مقتل میں دبانا چاہا
दबानीدبانی
pressing
زبان دانی
عشرت لکھنوی
علم عروض / عروض
اردو زبان دانی
عابد علی خاں ایجوکیشنل ٹرسٹ، حیدرآباد
نصابی کتاب
می نداني اول آں بنیاد را ویراں کنندملک ہاتھوں سے گیا ملت کی آنکھیں کھل گئیں
بے شیر کا بچپن علی اکبرؑ کی جوانی برباد کیے دیتی ہے اب تشنہ دہانی
اس کے ماتھے پر بام کا لیپ جو سنگار کرنے کے دوران میں بالکل ہلکا ہوگیا تھا، پسینہ آنے کے باعث اس کے مساموں میں داخل ہونے لگا۔ اور سوگندھی کو اپنا ماتھا کسی اور کا ماتھا معلوم ہوا۔ جب ہوا کا ایک جھونکا اس کے عرق آلود ماتھے کے...
ہر جاں نثار یاد دہانی میں منہمکنیکی کا ہر حساب دل دوستاں میں ہے
ڈپٹی صاحب کی بیوی سخت گیر عورت نہیں تھی۔ گھر میں دو نوکر تھے۔ یعنی مومن کے علاوہ ایک بڑھیا بھی تھی۔ زیادہ تر باورچی خانے کا کام یہی کرتی تھی۔ مومن کبھی کبھی اس کا ہاتھ بٹا دیا کرتا تھا۔ ڈپٹی صاحب کی بیوی نے ممکن ہے مومن کی...
دو تین دن کے بعد جب اس جشن کی تھکاوٹ اتر گئی تو یہ بیسوائیں ساز و سامان کی فراہمی اور مکانوں کی آرائش میں مصروف ہو گئیں۔ جھاڑ، فانوس، ظروفِ بلّوری، قد آدم آئینے، نواڑی پلنگ، تصویریں اور قطعاتِ سنہری چوکھٹوں میں جڑے ہوئے لائے گئے اور قرینے سے...
سب ہنسنے لگے۔ جمعدار ہرنام سنگھ نے کتے کو پچکارا، ’’ادھر آچپڑ جُھن جُھن۔‘‘ کتا دم ہلاتا ہرنام سنگھ کے پاس چلا گیا اور یہ سمجھ کرکہ شاید کوئی کھانے کی چیز پھینکی گئی ہے، زمین کے پتھر سونگھنے لگا۔ جمعدار ہرنام سنگھ نے تھیلا کھول کر ایک بسکٹ نکالا...
مسعود نے یہ خبر سن کر سیدھا اپنی کلاس کا رخ کیا۔ کمرے میں پہنچ کر اس نے اپنے ڈسک کا تالا کھولا۔ دو تین کتابیں جو کہ اسے دوسرے روز پھر لانا تھیں، اس میں رکھیں اور باقی بستہ اٹھا کرگھر کی جانب چل پڑا۔ راستے میں اس نے...
لبریز مئ زہد سے تھی دل کی صراحیتھی تہہ میں کہیں درد خیال ہمہ دانی
جسے دبانے کے بعد اس کو غدر کہنے لگےیہ اہل ہند بھی ہوتے ہیں کس قدر معصوم
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books