aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "दम-ए-तहरीर"
دم تحریرجن ناپاک گندی عورتوں سے
سیاہی جیسے گر جائے دم تحریر کاغذ پرلکھی کچھ ایسے ہی اس نے مری تقدیر کاغذ پر
اک مہک سی دم تحریر کہاں سے آئینام میں تیرے یہ تاثیر کہاں سے آئی
جنوں تہمت کش تسکیں نہ ہو گر شادمانی کینمک پاش خراش دل ہے لذت زندگانی کی
کس حال میں یاران عدم ہیں نہیں معلومآئی نہ خبر تا دم تحریر کسی کی
दम-ए-तहरीरدم تحریر
at the time of writing
लिखते समय
پکڑے جاتے ہیں فرشتوں کے لکھے پر نا حقآدمی کوئی ہمارا دم تحریر بھی تھا
دم تحریر نہ ظاہر ہو کہیں دل کا غباردیکھیے ہونے نہ پائے کہیں میلا کاغذ
جب جدائی کے مضامین مجھے سوجھے ہیںحرف سے حرف ہوا ہے دم تحریر جدا
خط پڑھ کے کہیں اور بگڑ بیٹھے نہ یا ربیاد آئی ہے ابرو دم تحریر کسی کی
شام کے سائے گہرے ہو رہے تھے اور گوتما ابھی تک نہیں آئی تھی۔ ریستوران، جس کی بالکونی میں بیٹھا میں اس کا انتظار کر رہا تھا، شہر کے بڑے باغ کے پچھواڑے واقع تھا اور کسی پرانی خانقاہ کے مانند چیڑ، یوکلپٹس اور مولسری کے دراز قد درختوں میں گھرا ہوا تھا۔ ان خوبصورت لمبے لمبے درختوں کی نرم اور گہری سبز شاخوں میں ڈوبتے ہوئے سورج کی الوداعی کرنیں سونا بکھیر ...
ان دنوں میں لاہور کے ایک اخبار کے دفتر میں ملازم تھا۔ گھر چونکہ امرتسر میں تھا لہٰذا شام کی گاڑی سے واپس اپنے گھر چلا جاتا تھا۔ اگرچہ لاہور میں بڑی آپا کا گھر تھا اور وہ لوگ میری اس ہر صبح سفر، ہر شام سفر ایسی زندگی پر مجھے اکثر ’’پالتو کلرک‘‘ کہا کرتے تھے۔ تاہم جو مزا اپنے گھر میں تھا وہ نہ بلخ میں تھا نہ بخارے میں۔۔۔ علاوہ ازیں کہ میری عادت کہ م...
الف، اچھا تو پھر وہی کچھ سنائیے جو آپ پر عالم خاکی میں بیتی۔ غالب، ارے میاں۔۔۔! کیوں بھرے زخم کریدتے ہو۔۔۔ اچھا ہوا قید حیات و بند غم سے رہائی پائی۔ دکھ ہے تو یہ کہ فرشتوں کے لکھے پر ناحق پکڑا گیا ہوں۔ دم تحریر کوئی آدمی تو تھا نہیں کہ برے بھلے پر نگاہ رکھتا۔۔۔ بہرکیف ناکردہ گناہوں کی سزا بھگت رہا ہوں۔
جنم جنم کے ساتوں دکھ ہیں اس کے ماتھے پر تحریراپنا آپ مٹانا ہوگا یہ تحریر مٹانے میں
کچھ وہ پڑھنے میں الجھتے ہیں مرا نامۂ شوقکچھ عبارت دم تحریر بگڑ جاتی ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books