aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "दर्द-ए-मुस्तक़िल"
کبھی وہ دیکھ لیں اے کاش درد دل کی کتابہر ایک لفظ میں تیکھا سوال ہوتا ہے
اس لئے کرتا نہیں اب درد دل کا میں علاجدرد جب حد سے بڑھے گا خود دوا ہو جائے گا
دیکھا تھا کس نظر سے تم نے ہنسی ہنسی میںاک درد مستقل ہے اب میری زندگی میں
لگا لیا تھا دل کو ایک سل کے ساتھسو جی رہا ہوں درد مستقل کے ساتھ
عمر کا دل ہے مضمحل زیست ہے درد مستقلایسے نظام دہر میں وسوسۂ عذاب کیا
दर्द-ए-मुस्तक़िलدرد مستقل
permanent, constant pain
پھر احساس ہوگا تجھے دردؔ کادر دل پہ خوں رنگ دربان رکھ
کہاں تک تڑپتا رہوں درد بن کرکبھی آ کے زخم جگر دیکھ لینا
دیکھنا اے دردؔ ہو جائیں گے دل کتنے اسیرزلف پیچاں آج وہ کھولے ہوئے محفل میں ہے
درد بڑھ جائے نہ اس تیر نظر کو روکوآپ کے ساتھ تو انجام سے ڈر لگتا ہے
غم جدائی کا شب فرقت میں دل پر ہم نشیںدرد بن کر چھائے گا میں نے کبھی سوچا نہ تھا
یہ سچ ہے درد نئے دور میں ہر انساں کوسکون دل ہے نہ امن و امان باقی ہے
’’ڈاکٹر! تم مجھے یادوں کے گھنے جنگل میں چھوڑ گئے ہو۔ جہاں تمہاری ہر بات، ہر قہقہہ ایک مستقل گونج بن کر پھیل گیا ہو۔ اور میں اس جنگل میں تنہا پھر رہی ہوں۔۔۔۔ تمہارے بغیر زندگی کے لمحات پژمردہ پتیوں کی مانند درختوں سے رک رک کر گر رہے...
.My God! What a lovely home is this home!sweet home صغراں بی بی کا رنگ ہلدی کی طرح ہے اور ہلدی ٹی بی کے مرض میں بےحد مفید ہے۔ اس کے ہاتھوں میں کانچ کی چوڑیاں ہیں۔ مہینے کے آخر میں جب اس کا خاوند اسے پیٹتا ہے تو ان...
دوسرے دن شام کے وقت پھر سیر کی تیاری ہونے لگی۔ اس روز میرا پروگرام راجدہ کو کرسٹل میں آئس کریم کھلانے کا تھا۔ چنانچہ صبح ہی کو میں نے اپنی ایک ڈکشنری بیچ ڈالی تھی، جس کے عوض مجھے چھ روپے بارہ آنے ملے تھے۔ یہ رقم چھ سات...
اظہار درد دل بھی کچھ آساں نہیں مگرضبط ستم بھی ایک مصیبت ہے کیا کروں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books