aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "दस्त-ए-जमील"
عشق گر راس نہ آیا تو کہاں حسن جمیلکیا میسر ہو حسینوں کے نگر میں رہنا
مہرباں چاندنی کا دست جمیلخاک میں گھل گئی ہے آب نجوم
اب کہاں پاؤں گا میں نقش جمیلؔڈھونڈھتا پھرتا ہوں دریا کی طرح
نہ ہمارے دست ہنر میں تھانہ ہمارے دست ہنر میں ہے
ایک پتھر کہ دست یار میں ہےپھول بننے کے انتظار میں ہے
दस्त-ए-जमीलدست جمیل
beautiful hand
نہ مل سکا جسے ایندھن جلے گی آگ وہ کیادل جمیلؔ کو ناحق کریدتے ہو تم
کہتے تھے یہ جمیلؔ سے کل مصطفیٰ جمیلؔمیری نظر سے آگے کسی کی نظر تو جائے
چراغ ملت کی لو بڑھائےنقیب صبح جمیل بن کر
دراز دست کو دست عطا کہیں نہ ملابخیل شہر تھا حاجت روا کہیں نہ ملا
کچھ اور جرأت دست ہوس بڑھاتی ہےوہ برہمی جو ہو تمہید مسکرانے کی
یہ پیالہ ہے کہ دل ہے یہ شراب ہے کہ جاں ہےیہ درخت ہیں کہ سائے کسی دست مہرباں کے
میں نثار دست نازک جو اٹھائے ناز شانہکہ سنور گئیں یہ زلفیں تو سنور گیا زمانہ
دست جنوں میں دامن گل کو لانے کی تدبیر کریںنرم ہوا کے جھونکو آؤ موسم کو زنجیر کریں
خدمت خلق کا شاید یہ ہے انعام جمیلؔہر کوئی کرنے لگا شہر میں عزت میری
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books