aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "दस्त-ए-हुनर"
جو شخص مرا دست ہنر کاٹ رہا ہےنادان ہے شاداب شجر کاٹ رہا ہے
دست ہنر جھٹکتے ہی ضائع ہنر گیاچارہ گری نہیں رہی جب چارہ گر گیا
یاد کیا دست ہنر ہے کہ سنورتا گیا میںاس کو سوچا تو اسے یاد ہی کرتا گیا میں
قدروں کا یہ زوال یہ کج فہمیوں کا دورسب با ہنر ہوئے ہیں ہنر کے بغیر بھی
दस्त-ए-हुनरدست ہنر
skilled hand
اب دل بھی ہنرؔ آپ نیا لائیں کہیں سےاب شہر حسیناں میں ہیں غم اور طرح کے
کسی کی حسن نظر کا یہ فیض ہے مجھ پرہنرؔ کے چہرے سے روشن ہوا جمال کا رنگ
نہ کرنا اب مجھے آزاد پھر تو اے صیادسکون قلب ہنرؔ کو بہت قفس میں ہے
نہ ہمارے دست ہنر میں تھانہ ہمارے دست ہنر میں ہے
کٹ بھی چکا وہ کب کا جو تھا مدعیٔ فناب پرزہ ہائے دست ہنر چن رہا ہوں میں
کاڑھتے رہ گئےپھول دست ہنر
دولت دست ہنر دیکھ کے اشرفؔ اپنیلوگ ہو جائیں گے حیران ہمیشہ کے لئے
جہاں سے پرچم دست ہنر بلند ہوازمیں عقیدۂ فردا سے لالہ رنگ ہوئی
گوہر شناس بزم سے شاید کہ جا چکےکیوں آج کوئی قیمت دست ہنر نہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books