aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "नक़्शा-ए-आसाब"
خواہشوں کی بجلیوں کی جلتی بجھتی روشنیکھینچتی ہے منظروں میں نقشۂ اعصاب سا
راجدہ سعید سے بیاہی جا رہی تھی۔ وحشی اور ظالم لوگوں سے بھری ہوئی ریل گاڑی سے نکل کر میں نے نرم دل گارڈ کے ڈبے میں پناہ لی تھی اور نرم گارڈ نے مجھے بڑی محبت سے سگریٹ پیش کرنے کے بعد ڈبے سے باہر نکال دیا تھا اور...
لوٹنے والے مجھے تو بھی پشیماں ہوگاگھر کا تخمینہ ہے نقشہ یہ خزانے کا نہیں
ہاں ہم ایسوں کو کچھ نہ کچھ پیشگی تیاری کی ضرورت پڑتی ہے۔ لہٰذا جہاں ہم نے قمیص کو کلف لگوایا، جوتا پالش کیا، سوٹ استری کرایا، وہیں ایک تقریر بھی سوچ لی کہ تعلیمی کاموں کے لیے ہم گلے گلے حاضر ہیں اور پرائمری تعلیم سے ہمیں پرانی دلچسپی...
नक़्शा-ए-आसाबنقشۂ اعصاب
condition of nerves
خواتین کے لیے بھی جیسا کہ ہم نے اوپر ذکر کیا ہے، گھریلو اور غیر گھریلو ہر طرح کے ناول بکفایت ہمارے ہاں سے مل سکتے ہیں۔ ان میں بھی محبت اور خانہ داری کا تناسب بالعموم ۶۵% اور ۳۵% کا ہوتا ہے۔ فرمائش پر گھٹایا یا بڑھایا جا سکتا...
دیکھنے والے یہ کہتے ہیں کتاب دہر میںتو سراپا حسن کا نقشہ ہے میں تصویر عشق
اے مرے حال کی دشمن یادو کیا اس کو تسکین ملیماضی میں جو شخص حریف تسکین اعصاب رہا
یزید نقشۂ جور و جفا بناتا ہےحسین اس میں خط کربلا بناتا ہے
بحر اعصاب کی تعمیر کا اک نقش عجیبجس کی صورت سے کراہت آئے
جب ساعت ماہتاب ہویوں بھی تو ہے کہ اور ہی نقشۂ خاک و آب ہو
ہے اب کی فصل میں رنگ بہار اور ہی کچھہوا ہے نقشۂ شہر و دیار اور ہی کچھ
رہی دیکھ کر نقشۂ کوئے یارتحیر میں خلد بریں دیر تک
زر، زمیں، زور کا سودا جو سمائے سر میںروبرو نقشۂ انجام سکندر رکھنا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books