aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "नापाक"
کٹٹریوں اور گلیوں محلوں کے نامجن کی ناپاک خاشاک سے چاند راتوں
ایک رکن نے جو چشمہ لگائے تھے اور ہفتہ وار اخبار کے مدیرِ اعزازی تھے، تقریر کرتے ہوئے کہا، ’’حضرات ہمارے شہر سے روز بروز غیرت، شرافت، مردانگی، نیکو کاری و پرہیز گاری اٹھتی جا رہی ہے اور اس کی بجائے بے غیرتی، نامردی، بزدلی، بدمعاشی، چوری اور جعل سازی...
یہ بازار بہت خوبصورت نہیں ہے۔ اس کے مکین بھی خوبصورت نہیں ہیں۔ اس کے بیچوں بیچ ٹرام کی گڑ گڑاہٹ شب و روز جاری رہتی ہے۔ جہاں بھر کے آوارہ کتے اور لونڈے اور شہدے اور بے کار اور جرائم پیشہ مخلوق اس کی گلیوں کا طواف کرتی نظر...
جس طرح آپ نے آج میرے منہ پر اتنی گالیاں دی ہیں اگر آپ کے بجائے کوئی اور ہوتا تو میں اس کا منہ نوچ لیتی مگر آپ۔۔۔ اب میں کیا کہوں، میں بہت بدل گئی ہوں، آپ بہت اچھے آدمی ہیں۔ میں خیال کرتی تھی کہ آپ مجھے کچھ...
یہ روحیں کیسی روحیں ہیں جو دھرتی کو ناپاک کریںآنکھیں تو اٹھا نظریں تو ملا
नापाकناپاک
polluted, dirty, impure, defiled
میری طبیعت یہ سن کر کچھ مردہ سی ہوگئی۔ میں بائیسکل کو ساتھ ليے آہستہ آہستہ پیدل چل پڑا۔ لیکن پیدل چلنا بھی مشکل تھا۔ اس بائیسکل کے چلانے میں ایسے ایسے پٹھوں پر زور پڑتا تھا جو عام بائیسکلوں کو چلانے میں استعمال نہیں ہوتے۔ اس ليے ٹانگوں اور...
ہم زمیں کو تری ناپاک نہ ہونے دیں گےتیرے دامن کو کبھی چاک نہ ہونے دیں گے
اسی دسمبر کی ایک شام کو تفریح کلب سے واپس آتے ہوئے میں ارادتاً انارکلی میں سے گزرا۔ اس وقت میری جیب میں دس روپئے کا نوٹ تھا۔ آٹا دال، ایندھن، بجلی، بیمہ کمپنی کے بل چکا دینے پر میرے پاس وہی دس کا نوٹ بچ رہا تھا۔ جیب میں...
بربریت کے خوں خار عفریتاپنے ناپاک جبڑوں کو کھولے
’’آپ ناپاک ہیں۔۔۔ بے حد ذلیل ہیں۔‘‘ ’’دیکھو، تم بہت زیادتی کررہی ہو۔‘‘...
پنڈتانی، ’’دو چار بچ جائیں گی۔‘‘ پنڈت، ’’دو چار روٹیوں سے کیا ہوگا؟ یہ چمار ہے، کم از کم سیر بھر چڑھا جائے گا۔‘‘...
بد کار مجرموں کے ناپاک حوصلوں کوکچھ اور بھی بڑھایا
مرد سدا کنوارا ہی رہتا ہے۔ سونےکےکٹورے کی طرح جس میں کوڑھی بھی پانی پی لے تو گندا نہیں ہوتا۔ اور مدن کچا سکورا تھی جو سائے سے بھی ناپاک ہوجاتا ہے۔ مدن کا خون کھول سا گیا۔ سارے زخم تازہ ہوکر چھل گئے۔ پہلے تو اس نےنہایت پھولدار قسم...
’’شکر ہے تمہارے دوستوں نے تمہیں مجھے تک پہنچنے کے لیے راستہ دے دیا۔ اور میں نے کہا مبارک ہو!‘‘ ’’شکریہ۔۔۔‘‘ وہ ایک طرف درختوں سے گھری ہوئی سڑک پرہولیے۔ کملیش چمکتی ہوئی بولی، ’’میں نے کہا، آج کے میچ میں تو آپ نے کمال کر دیا۔ وہ ہاتھ دکھائے...
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books