aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "निकम्मे"
نظام دکن پریس، حیدرآباد
ناشر
خاک میں لتھڑے ہوئے خون میں نہلائے ہوئےجسم نکلے ہوئے امراض کے تنوروں سے
عشق نے غالبؔ نکما کر دیاورنہ ہم بھی آدمی تھے کام کے
محبت میں نہیں ہے فرق جینے اور مرنے کااسی کو دیکھ کر جیتے ہیں جس کافر پہ دم نکلے
ہم نکمے ہوئے زمانے کےکام ایسا سکھا دیا تو نے
اس بات کی وضاحت غالباً غیر ضروری ہے کہ نہ تو یہ شرائط تمام غزل کی شاعری پر منطبق ہو سکتے ہیں، نہ ان کی معروضی تفہیم ممکن ہے اور نہ انھیں شعر سے مختص سمجھا جا سکتا ہے۔ شبلی امداد امام اثر سے زیادہ محتاط تھے۔ شعر العجم جلد...
عشق اور رومان پر یہ شاعری آپ کے لیے ایک سبق کی طرح ہے، آپ اس سے محبت میں جینے کے آداب بھی سیکھیں گے اور ہجر و وصال کو گزارنے کے طریقے بھی۔ یہ پہلا ایسا خوبصورت مجموعہ ہے جس میں محبت کے ہر رنگ، ہر کیفیت اور ہر احساس کو قید کرنے والے اشعار کو اکٹھا کر دیا گیا ہے۔ آپ انہیں پڑھیے اور عشق کرنے والوں کے درمیان شئیر کیجیے۔
شاعری میں اکثر ایک سے زیادہ معانی ہوتے ہیں - غزل کے ساتھ یہ معانی کے ساتھ ساتھ احساس کی سطح پر بھی ہے - ان غزلوں کو پڑھ کر آپ خود اندازہ لگا سکتے ہیں -
निकम्मेنکمے
lazy, lethargic
اسلام کا نظام حکومت
حامد الانصاری غازی
اسلامیات
ہندوستان میں مسلمانوں کا نظام تعلیم و تربیت
سید مناظر احسن گیلانی
اسلامی نظام تعلیم
سید ریاست علی ندوی
اردو کا فاصلاتی نظام تعلیم
ضیاء الرحمن صدیقی
مقالات/مضامین
نکہت گل
وفا براہی
مجموعہ
نکات احسانی
حکیم احسان علی
طب
سرسید اور ہندوستانی نظام زراعت
افتخار عالم خان
تنقید
علیم اختر مظفر نگری
ہندوستان کا نظام زر
انور اقبال قریشی
معاشیات
عربی اسلامی مدارس کا نصاب و نظام تعلیم اور عصری تقاضے
سید اوصاف علی
نکات مجنوں
مجنوں گورکھپوری
نکات غالب
مرزا غالب
خود نوشت
شمارہ نمبر-002
آغا حیدر حسن
Mar 1943نظام ادب
نکہت رقصاں
ساجد حمید
نظم
001
پروفیسر آغا حیدر حسن
نظام ادب
عمر بھر تو نے نہیں کھایا حلالاو نکمے زہر کھا کے ڈوب مر
پھر زمانے میں نہ ہو کوئی پریشاں نادمؔتیرے جیسے بھی نکمے جو کمانے لگ جائیں
نکمے رہنما اور عقل سے پیدل سیاست داںہمارے ایک جیسے ہیں تمہارے ایک جیسے ہیں
اب سہیل یہ منظر یاد کرتا اور سوچتا کہ عائشہ کی گود میں بچہ ہوگا۔ جب وہ گھر جاتے ہوئے ٹرین کا سفرکرے گی تو اپنے اس ننھے کو اسی طرح دودھ پلائے گی جس طرح ریل کے ڈبوں میں دوسری عورتیں پلایا کرتی ہیں۔۔۔ اس کی لڑکی یا لڑکا...
نصف سے زیادہ رات جاچکی تھی۔ چنتا اپنے خیمہ میں آرام کر رہی تھی۔ سپاہی بھی سخت منزل طے کرنے کے بعد کچھ کھاپی کر غافل پڑے ہوئے تھے۔ آگے ایک گھنا جنگل تھا۔ جنگل کے دوسری طرف دشمنوں کا ایک دستہ پڑاؤ ڈالے پڑا تھا۔ چنتا اس کی آمد...
اگر کسی کو بھی علم ہوتا کہ سومیہ ایک نکمے سیلز مین کی محبت میں گرفتار ہے تو کوئی یقین ہی نہ کرتا عین ممکن تھا کہ ایک دو ناکام عاشق جو آس لگائے بیٹھے تھے پھندا ہی ڈال لیتے۔ آخر اس نے اور ندیم نے ملنے کا فیصله کیا۔...
میں چاہتی ہوں کہ پنجہ صاحب دیکھنے کے لیے پاکستان آؤں، مگر فی الحال یہ ناممکن ہے کیونکہ میرے پاپا کاروبار نہیں چھوڑ سکتے اور ان کے علاوہ اور کوئی نہیں جو میرے ساتھ جا سکے۔ میں کسی حد تک مذہبی تو ہوں مگر میں یہ نہیں چاہتی کہ کوئی...
نکمے رہنما اور عقل سے پیدل سیاست دانہمارے ایک جیسے ہیں تمہارے ایک جیسے ہیں
ہزاروں خواہشیں ایسی کہ ہر خواہش پہ دم نکلےبہت نکلے مرے ارمان لیکن پھر بھی کم نکلے
ٹکٹ کلکٹر نے کہا، ’’یہ دیہاتی بڑی حرفوں کے بنے ہوتے ہیں اور دام رکھ کر بے ٹکٹ سفر کرتے ہیں، پکڑے جاتے ہیں تو روپیٹ کر چھٹکارا حاصل کرلیتے ہیں۔‘‘ بڈھے نے جواب دیا، ’’ لیکن آپ کو اس کا بھی تجربہ ہوگا کہ بعض دیہاتی ایسے نہیں ہوتے۔‘‘...
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books