aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "नीम-फ़रामोशी"
جو مجھے یاد بھی آئیںکیسی دیوار ہے یہ نیم فراموشی کی
نیم شب چاند خود فراموشیمحفل ہست و بود ویراں ہے
کیا سوچتی ہودیوار فراموشی سے ادھر کیا دیکھتی ہو
گم ہونے کو پا جانا کہتے ہیں محبت میںاور یاد کا رکھا ہے یاں نام فراموشی
ذرہ ذرہ دہر کا زندانیٔ تقدیر ہےپردۂ مجبوری و بے چارگی تدبیر ہے
नीम-फ़रामोशीنیم فراموشی
half forgetting
اس طرح گھر کا سارا کوڑا کرکٹ نظروں سے اوجھل رکھ دیا گیا۔ میت اٹھنے سے پہلے ہی نواب زادی اٹھ کر چل دیں اور ساتھ ساتھ وہ داماد بھی۔ مگر بڑے حساس دل کا مالک ہے۔ وہ سب کچھ سمجھتا ہے اور اس کے دل پر برف کے گھونسے...
(حیاتِ انسانی کا ایک عبرت انگیز واقعہ) (باب ۱)...
(۱) ملیا ہر ی ہری گھاس کا گٹھا لے کر لوٹی تو اس کا گیہواں رنگ کچھ سرخ ہوگیا تھا اور بڑی بڑی مخمور آنکھیں کچھ سہمی ہوئیں تھیں۔ مہابیر نے پوچھا، ’’کیا ہے ملیا؟ آج کیسا جی ہے۔‘‘ ملیا نے کچھ جواب نہ دیا۔ اس کی آنکھیں ڈبڈبا گئیں۔...
آج وہ مجھے بے حساب یاد آیا۔ میں اس وقت ٹیلی ویژن اور پریس کیمروں کی تیزروشنی میں نہایا ہوا تھا اور ایک آرٹ گیلری کے دروازے پربندھے ہوئے سرخ فیتے کو کاٹ چکا تھا۔ میں نے ہال میں دوسرے متعدد لوگوں کے ساتھ قدم رکھا تو سفید دیواروں پر...
مگر اس روز کے بعد اپنی تصنیف سےمیرا دل بالکل اچاٹ ہو گیا۔ ہر چیز کے اوپر ایک خول چڑھا تھا اور خول کے اندر ایک گرم دھڑکتا گودا ایک ہزار پایہ تھا۔ ہر چیز شاخیں پھیلائے، رگیں مسلتے ہزار پاپے چھپائے تھی۔ نام کے بے جان خول کے اندر۔...
خود آگاہي نے سکھلا دي ہے جس کو تن فراموشي حرام آئي ہے اس مرد مجاہد پر زرہ پوشي
ہچکیاں آتی ہیں پر لیتے نہیں وہ میرا نامدیکھنا ان کی فراموشی کو میری یاد کو
بھولتی ہیں کب نگاہیں چشم جادو خیز کیہم کو سامان فراموشی سب اپنا یاد ہے
جبمیں نے
میں نے تمہیںتمہارے کنول جھیل چہرے کو
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books