تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "पुर-बहार"
انتہائی متعلقہ نتائج "पुर-बहार"
صفحہ کے متعلقہ نتیجہ "पुर-बहार"
مزید نتائج "पुर-बहार"
غزل
اگر سلامت رہا تصور تو باغ دل پر بہار ہوگا
نفس میں یاد حبیب ہوگی نظر میں دیدار یار ہوگا
فیضی نظام پوری
نظم
نقوش ماضی
نظر میں شاعر کے پھر رہا ہے، ہرا بھرا پر بہار جنگل
وہ صبح رنگیں، وہ کیف منظر، وہ دامن کوہ بندھیا چل
جمیلؔ مظہری
نظم
لذت غم
کر رہی تھی فصل گل جب راز قدرت آشکار
جب اگلتی تھی زمیں گنجینہ ہائے پر بہار