aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "पैरवी-ए-अहल-ए-सियासत"
مکتبۂ اہل نظر، لاہور
ناشر
حلقۂ اہل قلم, جہلم
بزم اہل قلم ہزارہ
مرکز اہلسنت برکات رضا، پوربندر
انجمن عزاداران اہل بیت، حیدرآباد
ادارۂ عرفان اہلبیت
مطبع اہل سنت و جماعت، بریلی
مطبع اہل سنت برقی پریس، مراداباد
ادارہ اہل سنت و جماعت، حیدرآباد
ادارۂ سیاست، حیدرآباد
مجمع جہانی اہل بیت
مکتبہ اہل قلم، ملتان
مکتبہ اہلحدیث ٹرسٹ، کراچی
مطبوع طبع اہل جہاں، گیا
انجمن اہل حدیث، لدھیانہ
میں پیروی اہل سیاست نہیں کرتااک راستہ ان سب سے جدا چاہئے مجھ کو
ان کا جو فرض ہے وہ اہل سیاست جانیںمیرا پیغام محبت ہے جہاں تک پہنچے
نہ ہم ہیں اہل سیاست نہ ہم فسادی ہیںحسین والے ہیں ہم لوگ اتحادی ہیں
منزل نہ ملی کشمکش اہل نظر میںاس بھیڑ سے میں اپنی نظر لے کے چلا ہوں
صبح کا وقت اپنی شفافیت ، تازگی ، خوشگوار فضا، پرندوں کی چہچہاہٹ اور کئی وجہوں سے سب کو پسند ہوتا ہے اور اپنی ان صفات کے حوالے سے اس کا استعمال شاعری میں بھی ہوا ہے ۔ اس کے علاوہ صبح کی آمد کئی علامتی جہتیں بھی رکھتی ہے ایک سطح پر یہ سیاہ رات کے خلاف جنگ کے بعد کی صبح بھی ہے اور ایک نئی جدوجہد کے آغاز کا ابتدائیہ بھی ۔ ہمارے اس انتخاب میں آپ صبح کو اور کئی رنگوں میں دیکھیں گے
تخلیق کارکی حساسیت اسے بالآخراداسی سے بھردیتی ہے ۔ یہ اداسی کلاسیکی شاعری میں روایتی عشق کی ناکامی سے بھی آئی ہے اوزندگی کے معاملات پرذرامختلف ڈھنگ سے سوچ بچار کرنے سے بھی ۔ دراصل تخلیق کارنہ صرف کسی فن پارے کی تخلیق کرتا ہے بلکہ دنیا اوراس کی بے ڈھنگ صورتوں کو بھی ازسرنوترتیب دینا چاہتا ہے لیکن وہ کچھ کرنہیں سکتا ۔ تخلیقی سطح پرناکامی کا یہ احساس ہی اسے ایک گہری اداسی میں مبتلا کردیتا ہے ۔ عالمی ادب کے بیشتر بڑے فن پارے اداسی کے اسی لمحے کی پیداوار ہیں ۔ ہم اداسی کی ان مختلف شکلوں کو آپ تک پہنچا رہے ہیں ۔
فراق گورکھپوری کی ان نظموں کو اردو شاعری میں اعلی مقام حاصل ہے ۔ یہاں یہ نظمیں ایک ساتھ لائی گئی ہیں تاکہ قاری کو اردو زبان کا ایک مختلف ذائقہ مل سکے۔
पैरवी-ए-अहल-ए-सियासतپیروی اہل سیاست
following people of politics
فضائل اہل بیت
محمد شفیع اوکاڑوی
ائمۂ اہل بیت کے بارہ امام
شاہد احمد
مختصر تاریخ اہل ہند
ڈبلیو ڈبلیو ہنٹر
تاریخ
علمائے اہلحدیث بستی وگونڈہ
بدرالزماں نیپالی
دیگر
شمارہ نمبر۔001
عبد الجلیل خان پنجابی
صحیفۂ اہل حدیث، دہلی
سوامی دیانند اور ان کی تعلیم
خواجہ غلام الحسنین
خاكه
شمارہ نمبر-020
عبدالجلیل دہلوی
صحیفۂ اہل حدیث، کراچی
شمارہ نمبر-004
شمارہ نمبر-006
May 1947صحیفۂ اہل حدیث، دہلی
شمارہ نمبر- 003
شمارہ نمبر۔005
Apr 1947صحیفۂ اہل حدیث، دہلی
ناصر الابرار
محمد ناصر علی
شمارہ نمبر-018
شمارہ نمبر-009
شمارہ نمبر-014
حکمت اہل مدرسہ کا غرورمیری وحشت سے دب کے ہار گیا
فکر اہل ہنر پہ بیٹھی ہےشاعری سیم و زر پہ بیٹھی ہے
عجز اہل ستم کی بات کروعشق کے دم قدم کی بات کرو
گدا دست اہل کرم دیکھتے ہیںہم اپنا ہی دم اور قدم دیکھتے ہیں
غیرت اہل چمن کو کیا ہواچھوڑ آئے آشیاں جلتا ہوا
یا رب سراب اہل ہوس سے نجات دےمجھ کو شراب دے انہیں آب حیات دے
اصلاح اہل ہوش کا یارا نہیں ہمیںاس قوم پر خدا نے اتارا نہیں ہمیں
اول اول خوب دوڑی کشتیٔ اہل ہوسآخر آخر ڈوب مرنے کا مقام آ ہی گیا
علاج اہل ستم چاہئے ابھی سے ظفرؔابھی تو سنگ ذرا فاصلے پہ گرتے ہیں
وجد اہل کمال ہے کچھ اورشیخ صاحب کا حال ہے کچھ اور
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books