aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "फ़स्ल-ए-गुल"
گھٹائیں اودی اودی میکدہ بر دوش فصل گلنہ جانے لغزش توبہ سے ایمانوں پہ کیا گزری
شہر فصل گل سے چل کر پتھروں کے درمیاںزندگی آ جا کبھی ہم بے گھروں کے درمیاں
سحاب فصل گل ہے برگ آوارہ نہیں ہے وہچلو مانا کسی کی آنکھ کا تارا نہیں ہے وہ
فصل گل آتی پھول کھلتے بھیخوش نصیبی سے آپ ملتے بھی
فصل گل ہے سجا ہے مے خانہچل مرے دل کھلا ہے مے خانہ
फ़स्ल-ए-गुलفصل گل
spring time, season of spring
वसंत ऋतु
فصل گل کب لٹی نہیں معلومکب بہار آئی تھی نہیں معلوم
ضروری تو نہیں اک فصل گل ہوجنوں کے اور بھی موسم بہت ہیں
فصل گل آئی جنوں اچھلا جلیلؔاب طبیعت کیا سنبھالی جائے گی
ہوائے فصل گل کے ساتھ برق شعلہؔ بار آئینشیمن میں لگی ہے آگ گلشن میں بہار آئی
فصل گل بھی ترس کے کاٹی ہےعمر کانٹوں میں بس کے کاٹی ہے
فصل گل تہمت جنوں لائیبستی بستی ہوئی ہے رسوائی
فصل گل آئی اٹھا ابر چلی سرد ہواسوئے مے خانہ اکڑتے ہوئے مے خوار چلے
زندگی نے فصل گل کو بھی پشیماں کر دیاجس بیاباں پر نظر ڈالی گلستاں کر دیا
فصل گل میں نئیں بگھولے اٹھتے ویرانوں کے بیچخاک دیوانوں کی وجدی ہے بیابانوں کے بیچ
فصل گل آئی فضا مہکی طبیعت لہکیشکر ہے ختم ہوا شدت سرما کا عذاب
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books