aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "बाइस-ए-सुस्ती-ए-हिम्मत"
انتشارات حکمت
ناشر
مکتبہ اسرار حکمت، پٹنہ
مکتبۂ خزینۂ حکمت، لاہور
مکتبۂ بیت الحکمت، لاہور
ادارهٔ شعر و حكمت، حیدرآباد
باندھی زاہد نے توکل پر کمر سو بار چستلیکن آخر باعث سستی ہمت کھل گئی
یہ بےبی نور جہاں ہے، اماں نے عظمی سے کہا۔ جس نے شاید ہی کوئی بدھوار کا زنانہ شو چھوڑا تھا۔ دوسرے لوگ پلاٹ کی روشوں پر آزادی اور مسرت کے ساتھ دوڑ رہے تھے۔ ان کی ایک دوسرے کو پکارنے کی آوازیں باغ کی گرم اور کھلی فضا میں...
کچھ ایسی بات ہو جو موجب تسکین خاطر ہووہ کیا اقرار ہے جو باعث آزار ہو جائے
ہمت شکن ہیں راہ محبت کے مرحلےہر موڑ ہر قدم پہ مصیبت ہے کیا کروں
روضۂ اقدس پہ آکر کیوں نہ ٹھہریں قافلےباعث تسکین دل ہے آستانہ آپ کا
شاعری ،یا یہ کہاجائے کہ اچھا تخلیقی ادب ہم کو ہمارے عام تجربات اور تصورات سے الگ ایک نئی دنیا میں لے جاتا ہے وہ ہمیں ان منطقوں سے آگاہ کرتا ہے جو ہماری روزمرہ کی زندگی سے الگ ہوتے ہیں ۔ کیا آپ دوست اور دوستی کے بارے ان باتوں سے واقف ہیں جن کو یہ شاعری موضوع بناتی ہے ؟ دوست ، اس کی فطرت اس کے جذبات اور ارادوں کا یہ شعری بیانہ آپ کیلئے حیرانی کا باعث ہوگا ۔ اسے پڑھئے اور اپنے آس پاس پھیلے ہوئے دوستوں کو نئے سرے سے دیکھنا شروع کیجئے ۔
ترغیبی شاعری زندگی کی مشکل گھڑیوں میں ایک سہارے کےطور پرسامنےآتی ہے اوراسے پڑھ کرایک حوصلہ ملتا ہے۔ یہ مشکل گھڑیاں عشق میں ہجرکی بھی ہوسکتی ہیں اورعام زندگی سے متعلق بھی۔ یہ شاعری زندگی کے ان تمام مراحل سے گزرنے اورایک روشنی دریافت کرلینے کی قوت پیدا کرتی ہے۔
बाइस-ए-सुस्ती-ए-हिम्मतباعث سستی ہمت
cause of lack of courage
شمارہ نمبر۔006
نور محمد چوہان
اسرار حکمت
شمارہ نمبر۔002
شمارہ نمبر۔003
شمارہ نمبر۔009
شمارہ نمبر۔004
اشعار حکمت
اخگر مشتاق رحیم آبادی
انتخاب
انوار حکمت
شہید صفی پوری
خطبات
مخزن حکمت
مفتی غلام سرور لاہوری
طب یونانی
010
حاجی سید الطاف علی
Oct 1885آستانہ حکمت
شمارہ نمبر-008
سید الطاف علی بریلوی
Aug 1886آستانہ حکمت
شمارہ نمبر-004
Apr 1886آستانہ حکمت
005
May 1885آستانہ حکمت
004
Apr 1885آستانہ حکمت
009
Sep 1885آستانہ حکمت
011
Nov 1885آستانہ حکمت
سو اس آپا دھاپی کے عالم میں ہم باتیں تو ساری کہہ گزرتے ہیں اور شعر بھی قریب قریب سارے استعمال کرلیتے ہیں لیکن اتنی مین میکھ ممکن نہیں ہوتی کہ مختلف مسائل کا آپس میں جوڑ ملائیں یا اشعار اور موضوع کا ربط دیکھیں۔ سامعین میں سے سمجھنے والے...
یہ جان کر خوشی ہوئی کہ اہل مغرب میں سارے لوگ موجد اور سائنس داں ہی نہیں ہیں بلکہ بہت سے ہمارے قبیلے کے ہیں۔ بلکہ ایسے کہ ہمارے قبیلے کے لیے باعث نازش۔ ایک اخبار میں پڑھا کہ وہاں کاہلوں کے باقاعدہ کلب ہیں جن میں کاہل لوگ بوجہ...
یہ بھی ہمت نہ ہوئی پاس بٹھا کے پوچھیںدل یہ کہتا تھا کوئی درد کا مارا ہوگا
پاکستان ناول مینوفیکچرنگ کمپنی لمیٹڈ ہونہار مصنفین اور یکہ تاز ناشرین کے لیے اپنی خدمات پیش کرنے کا مسرت سے اعلان کرتی ہے۔ کارخانہ ہذا میں ناول جدید ترین آٹومیٹک مشینوں پر تیار کیے جاتے ہیں اور تیاری کے دوران انہیں ہاتھ سے نہیں چھوا جاتا۔ ناول اسلامی ہو یا...
دوڑ شروع ہوئی۔ خرگوش تو یہ جا وہ جا، پلک چھپکنے میں خاصی دور نکل گیا۔ میاں کچھوے وضع داری کی چال چلتے منزل کی طرف رواں ہوئے۔ تھوڑی دور پہنچے تو سوچا بہت چل لیے۔۔۔ اب آرام بھی کرنا چاہیے۔ ایک درخت کے نیچے بیٹھ کر اپنے شان دار...
حکیم صاحب کو جھانسی یونیورسٹی نے کئی اعزازی ڈگریاں دے رکھی ہیں۔ مثلاً ایم، ایس سی، اے اور ڈی ایس، ای، اے۔ ان کا مطلب کیا ہے؟ ڈگری کا مطلب نہیں پوچھا جاتا۔ لمبائی دیکھی جاتی ہے۔ ولایت والوں کی آسانی کے لیے انہوں نے اپنے ریٹ پونڈوں میں دیے...
چلتے ہیں کوئے یار میں ہے وقت امتحاںہمت نہ ہارنا دل بیمار دیکھنا
جس کے باعث ہے زندگی بے لطفلطف یہ ہے اسے خبر ہی نہیں
اب کیا کھلے گی منجمد الفاظ کی گرہوہ ہمت کشود معانی بھی لے گیا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books