aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "बाज़-औक़ात"
بعض اوقات مجھ کو لگتا ہےزندگی بس نظر کا دھوکا ہے
بعض اوقات ترا نام بدل جاتا ہےبعض اوقات ترے نقش بھی کھو جاتے ہیں
سچ کو جھوٹ بنا جاتا ہے بعض اوقاتبندہ ٹھوکر کھا جاتا ہے بعض اوقات
بعض اوقات کسی اور کے ملنے سے عدمؔاپنی ہستی سے ملاقات بھی ہو جاتی ہے
بعض اوقات فراغت میں اک ایسا لمحہ آتا ہےجس میں ہم ایسوں کو اچھا خاصا رونا آتا ہے
زلزلہ ایک قدرتی آفت ہے جس سے بعض اوقات بڑی بڑی انسانی تباہیاں ہوجاتی ہیں اور انسان کی اپنی سی ساری تیاریاں یونہی دھری رہ جاتی ہیں ۔ ہمارے منتخب کردہ یہ شعر قدرت کے مقابلے میں انسانی کمزوری اور بے بسی کو بھی واضح کرتے ہیں اور ساتھ ہی اس بے بسی سے پھوٹنے والے انسانی احتجاج اور غصے کو بھی ۔
مسافر شاعری اورزندگی دونوں کا ایک دلچسپ کردارہے ۔ زندگی یوں توخود بھی ایک سفر ہے اور ہم سب مسافر ۔ اب مسافر تکلیفوں سےبھرےاس طویل سفرسےکیسے گزرتا ہے، منزل پرپہنچنے کی آرزو اسے کس طرح گرم سفررکھتی ہے اوربعض اوقات سفر کی چاہ میں خود منزل اس کیلئے کتنی غیراہم ہوجاتی ہے یہ ساری کہانی ہمارے اس انتخاب میں پڑھئے ۔
دوستی کی طرح دشمنی بھی ایک بہت بنیادی انسانی جذبہ ہے ۔ یہ جذبہ منفی ہی سہی لیکن بعض اوقات اس سے بچ نکلنا اور اس سے چھٹکارا پانا ناممکن سا ہوتا ہے البتہ شاعروں نے اس جذبے میں بھی خوشگواری کے کئے پہلو نکال لئے ہیں ، ان کا اندازہ آپ کو ہمارا یہ انتخاب پڑھ کر ہو گا ۔ اس دشمنی اور دشمن کا ایک خالص رومانی پہلو بھی ہے ۔ اس لحاظ سے معشوق عاشق کا دشمن ہوتا ہے جو تاعمر ایسی چالیں چلتا رہتا ہے جس سے عاشق کو تکلیف پہنچے ، رقیب سے رسم وراہ رکھتا ہے ۔ اس کی دشمنی کی اور زیادہ دلچسپ اور مزے دار صورتوں کو جاننے کیلئے ہمارا یہ انتخاب پڑھئے ۔
बाज़-औक़ातبعض اوقات
sometimes
سچائی وہ جنگ ہے جس میں بعض اوقات سپاہی کوآپ مقابل اپنے ہی ڈٹ جانا پڑتا ہے
بعض اوقات اسے یاد کیابعض اوقات تلاوت کر لی
بعض اوقاتمحبت اور نفرت
بعض اوقات تو عشق بھی پہلا کام نہیں رہتابعض اوقات مسائل کچھ دیگر بھی ہوتے ہیں
بعض اوقات مجھے دنیا پردنیا کا بھی شبہ ہوتا ہے
اکثر اوقات میں تعبیر بتا دیتا ہوںبعض اوقات اجازت نہیں ہوتی مجھ کو
بعض اوقات سوچتی ہوں تماپنی اوقات کیوں نہیں سمجھے
بعض اوقات سوچتا ہوں میںایک خوشبو ہے صرف تیرا وجود
کیفؔ ویرانیٔ گلستاں بھیبعض اوقات لے اڑے پتے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books