aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "बे-कनार"
بحر بے کنار تومیں ذرا سی آب جو
توصیف بے کنار کا حق دار آدمیدنیائے شش جہات کا سردار آدمی
یہ بے کنار بدن کون پار کر پایابہے چلے گئے سب لوگ اس روانی میں
سمندروں کی طرح بے کنار ہونے کیکہیں تو رسم چلے بے شمار ہونے کی
اس نے بھی خود کو بے کنار کیاجس کا ساحل نے انتظار کیا
سیاست پرشاعری ایک معنی میں سیاست کی منفی صورتوں کا بیانیہ ہے ۔ایک تخلیق کار اپنے آس پاس بکھری ہوئی دنیا سے باخبری کی جس گہری سطح پر ہوتا ہے وہ ایک عام سے آدمی کے دائرہ سے باہر ہے ۔ ان شعروں میں آپ دیکھیں گے کہ شاعر سیاست، سیاسی نظام اور سیاستدانوں کو کس الگ اور منفرد نقطۂ نظر سے دیکھتا ہے اور ان پر تبصرہ کرتا ہے ۔
ایک اچھا تخلیق کار ایک اچھا انسان بھی ہوتا ہے ۔ اس کی ذہنی ، جذباتی ، اور فکری کشادگی اسے کسی خانے میں بند نہیں ہونے دیتی ۔ وہ مذہب ، تہذیب ، رسم ورواج ، رنگ ونسل کی بنیاد پر انسانوں میں تفریق پیدا نہیں کرتا ہے ۔ مذہبی یک جہتی کے عنوان کے تحت ہم نے جن شعروں کا انتخاب کیا ہے ان کے مطالعے سے یہ احساس اور گہرا ہوجاتا ہے کہ کس طرح سے مذہبی علیحدگی کے باوجود تمام انسان انسانیت کی بنیاد پر ایک ہیں اور ان کی علیحدگی کی تمام بنیادیں زندگی کی رنگا رنگی اور اس کی خوبصورتی کی علامت ہیں ۔
طنز کے ساتھ عموما مزاح کا لفظ بھی جڑا ہوتا ہے کیونکہ گہرا طنز تبھی قابل برداشت اور ایک معنی میں اصلاحی ہوتا ہے جب اس کا اظہار اس طور کیا جائے کہ اس کے ساتھ مزاح کا عنصر بھی شامل ہو ۔ طنزیہ پیرائے میں ایک تخلیق کار اپنے آس پاس کی دنیا اور سماج کی ناہمواریوں کو نشانہ بناتا ہے اور ایسے پہلوؤں کو بے نقاب کرتا ہے جن پر عام زندگی میں نظر نہیں جاتی اور جاتی بھی ہے تو ان پر بات کرنے کا حوصلہ نہیں ہوتا ۔
बे-कनारبے کنار
boundless, without a shore, infinite
اے مرے ہم کنار جسم چل مجھے بے کنار کرمیں تجھے مشتہر کروں تو مرا اشتہار کر
حصار ذات سے نکل کے بے کنار ہم ہوئےزمین و آسماں کا نقرئی غبار ہم ہوئے
زندگی ڈوبتی ابھرتی رہیقلزم بے کنار پھر آیا
آشوب آگہی کی شب بے کنار میںتیرے لیے جمیلؔ کوئی سوچتا تو ہے
قلزم بے کنار کا عالمعالموں کے غبار کا عالم
کھول کر بادبان کشتیٔ شوقسطوت بحر بے کنار کو دیکھ
موت کے دشت بے کنار میں گمشہر کے حادثات میں تنہا
میں جانتا ہوں بحر بے کنار میںکئی جگہ بھنور بھی ہیں
مہین پل کے لئےرات بظاہر بے کنار ہے
جو پانیوں کو چھو کربے کنار کر سکتے ہو
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books