aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "बोलर"
بول سمراٹ پرناداس
مصنف
ٹ۔ ج۔ دو بوئر
جوپ بور
ماں بولی ریسرچ سینٹر، لاہور
ناشر
سنا ہے بولے تو باتوں سے پھول جھڑتے ہیںیہ بات ہے تو چلو بات کر کے دیکھتے ہیں
تو زرنگار پلوؤں سے جھانکتی کلائیوں کی تیز نبض رک گئیوہ باؤلر ایک مہ وشوں کے جمگھٹوں میں گھر گیا
نہایت انکسار سے عرض کیا، ’’ناٹ آؤٹ تو خیر اکثر رہاہوں البتہ رن سب سے زیادہ ملیں، یہی سات سو بنائے۔ اس کے بعد کلکتہ میں بنائے تھے پانچ سو چھیاسی رن۔‘‘ وہ اور بھی حیرت سے بولے۔ ’’پانچ سو چھیاسی حیرت ہے صاحب۔‘‘...
اسی طرح سے اقبال میاں کا ہمارے یہاں آنا جانا شروع ہوا۔ بھائی سے ان کی کافی دوستی ہوگئی۔ مگر وہ زیادہ تر گھر کی خواتین کے پاس بیٹھتے تھے۔ امور خانہ داری پر صلاح مشورے دیتے تھے۔ بازار کے بھاؤ اور دنیا کے حالات پر روشنی ڈالتے یا لطیفے...
اس کھیل میں بس ایک ہی خوبی ہوتی ہے کہ ہر بات جس کا کوئی مطلب ہو اعداو شمار کے کام آتی ہے اور ہر کام خواہ کتنا ہی ناقص کیوں نہ ہو ریکارڈ مانا جاتا ہے۔ مثال کے طور پر ایک بولر کے پاس عالمی ریکارڈ اس بات کا...
فلم اور ادب میں ہمیشہ سے ایک گہرا تعلق رہا ہے ،اگر بات ہندوستانی فلموں کی ہو تو ان میں استعمال ہونے والی زبان، ڈائلوگز ، اسکرین رائٹنگ اور نغموں میں اردو کا ہمیشہ سے بول بالا رہا ہے جو اب تک جاری ہے۔ آج اس کلیکشن میں ہم نے راجہ مہدی علی خان کے کچھ مشہورنغموں کو شامل کیا ہے ۔ پڑھئے اور کلاسیکل گانوں کا لطف لیجئے۔
بولڈ شاعری
बोलरباؤلر
bowler
سریلے بول
عظمت اللہ خاں
نظم
تاریخ فلسفہ اسلام
فلسفہ
Baul Philosophy
تاریخ فلسفۂ اسلام
تاریخ اسلام
دی راگا گائیڈ
Moondai Bolai Retadali
سچے کا بول بالا
فلمی نغمے
تیز باؤلرہم کو تو کچھ نظر نہیں آتا
پیر گردوں نے کہا سن کے کہیں ہے کوئیبولے سیارے سر عرش بریں ہے کوئی
بول کہ لب آزاد ہیں تیرےبول زباں اب تک تیری ہے
وہ جھوٹ بول رہا تھا بڑے سلیقے سےمیں اعتبار نہ کرتا تو اور کیا کرتا
جس کی سانسوں سے مہکتے تھے در و بام ترےاے مکاں بول کہاں اب وہ مکیں رہتا ہے
نور کی زباں بن کرہاتھ بول اٹھتے ہیں صبح کی اذاں بن کر
میں جو بولا کہا کہ یہ آوازاسی خانہ خراب کی سی ہے
شاعر بھی جو میٹھی بانی بول کے من کو ہرتے ہیںبنجارے جو اونچے داموں جی کے سودے کرتے ہیں
داغؔ کی شکل دیکھ کر بولےایسی صورت کو پیار کون کرے
کیسے ہو سکتا ہے جو کچھ بھی میں چاہوںبول نا میرے یارا کیسے ہو سکتا ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books