تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "भूली-बिसरी"
انتہائی متعلقہ نتائج "भूली-बिसरी"
صفحہ کے متعلقہ نتیجہ "भूली-बिसरी"
مزید نتائج "भूली-बिसरी"
غزل
بھولی بسری باتیں چھوڑو عہد گریزاں لائے کون
ہم بھی قاتل تم بھی قاتل اس پر اب پچھتائے کون
رضوان اللہ
غزل
بھولی بسری باتیں چھوڑو عہد گریزاں لائے کون
ہم بھی قاتل تم بھی قاتل اس پر اب پچھتائے کون
رضوان اللہ
غزل
بھولی بسری باتوں سے کیا تشکیل روداد کریں
ہم کو تو کچھ یاد نہیں ہے آپ ہی کچھ ارشاد کریں
عبد الحمید عدم
نظم
ملاقات
بھولی بسری یادیں اب بھی کانوں میں رس گھولتی ہیں
مجھ سے کیسی کیسی باتیں تنہائی میں بولتی ہیں