تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "भैंस"
انتہائی متعلقہ نتائج "भैंस"
لغت سے متعلق نتائج
ریختہ لغت
bhai.ns
भैंसبھینس
دودھ دینے والا عموماً سیاہ یا بھورے رن٘گ، سین٘گ اور کھُر والا ایک چوپایہ جس کا دودھ گائے وغیرہ کے دودھ سے گاڑھا اور پینے کے کام آتا ہے جو عام طور پر پالتو ہوتا ہے مگر جنگلی بھی ملتا ہے
bhai.ns-juu.n
भैंस-जूँبَھینس جُوں
بھین٘سوں میں پائی جانے والی جوں ، لاط : (Haematopinustuberculatus)
arnii-bhai.ns
अर्नी-भैंसاَرْنی بَھینس
رک : ارنا بھینسا جس کی بہ تانیث ہے ؛ بد مست ، ادھل.
bhai.ns kaa anDaa
भैंस का अंडाبَھینس کا اَنْڈا
فربہ اندام شخص ، ہاتھی کا لین٘ڈ.
مزید نتائج "भैंस"
نظم
ایسٹ انڈیا کمپنی کے فرزندوں سے خطاب
آج شاید منزل قوت میں تم رہتے نہیں
جس کی لاٹھی اس کی بھینس اب کس لئے کہتے نہیں