aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "मक़्ता-ए-सिलसिला-ए-शौक़"
اراکین سلسلہ عالیہ محمدیہ، پاکپتن شریف
ناشر
سلسلۂ نشریات ’ما
ایم. اے. شوق، امرتسری
مدیر
آزاد اختر ابن شوق ماہری
مکتبۂ ارژنگ، پشاور
مکتبۂ اسلوب، کراچی
مکتبئہ کارواں، لاہور
مکتبۂ صائمہ
مکتبۂ رحمٰن
مکتبۂ قدوسیہ، لاہور
مکتبہ جمال، کراچی
مکتبۂ فیض، دیوبند
مکتبۂ استقامت، کانپور
مکتبۂ عزیزیہ، بہاولپور
مکتبہ صبا، حیدرآباد
دل سلسلۂ شوق کی تشہیر بھی چاہےزنجیر بھی آوازۂ زنجیر بھی چاہے
اک ہمیں سلسلۂ شوق سنبھالے ہوئے ہیںوہ تو سب عہد وفا حشر پہ ٹالے ہوئے ہیں
مقطع سلسلۂ شوق نہیں ہے یہ شہرعزم سیر نجف و طوف حرم ہے ہم کو
ہجوم سلسلۂ رفتگاں دکھائی دیازمین پر ہی مجھے آسماں دکھائی دیا
قصۂ سلسلۂ زلف نہ کہنا بہترپیچ در پیچ ہے خاموش ہی رہنا بہتر
کسی بھی طالب علم کی زندگی میں استاد کا ایک اہم مقام ہوتا ہے۔ جہاں ماں باپ بچوں کی جسمانی نشو و نما میں حصہ لیتے ہیں وہیں استاد ذہنی ترقی میں۔ آج کا دن استاد کی انہیں عنایتوں کے لیے خراج تحسین پیش کرنے کا ہے۔ اس عالمی یوم استاد پر ہم نے آپ کے لیے کچھ اچھے شعروں کا ایک انتخاب کیا ہے انہیں پڑھیے اور اپنے استادوں کے ساتھ شئیر کیجیے۔
استاد شاعروں کی یہ غزلیں ہر اس شخص کو مہ زبانی یاد ہونگی جنہیں کلاسک اردو شاعری کا شوق ہے - آپ بھی اسکا لطف لیں -
احمد فراز پچھلی صدی کے ممتاز شعرا میں شمار کیے جاتے ہیں۔اپنے معاصرین میں بے حد سادہ اور منفرد اسلوب کی وجہ سے ان کی شاعری خاص اہمیت کی حامل ہے۔ ریختہ فراز کے 20 ایسے معروف و مقبول اور مؤقراشعار کا مجموعہ پیش کر رہاہے جس نے عوام الناس پر سحر ہی طاری نہیں کیا بلکہ ان کے دلوں کو مسخر بھی کیا۔ ان اشعار کا انتخاب بہت آسان نہیں تھا ۔ ہم جانتے ہیں کہ اب بھی فراز کے بہت سے مقبول اشعار اس فہرست میں نہیں ہیں۔اس سلسلے میں آپ کی آرا کا خیر مقدم ہے ۔اگر ہماری مجلس مشاورت اس کو اتفاق رائے سے پسند کرتی ہے تو ہم اس کو نئی فہرست میں شامل کریں گے ۔ہمیں قوی امید ہے کہ آپ کو ہماری یہ کوشش پسند آئی ہوگی اور آپ اس فہرست کو سنوارنے اور آراستہ کرنے میں معاونت فرمائیں گے۔
मक़्ता-ए-सिलसिला-ए-शौक़مقطع سلسلۂ شوق
break in continuum of love
سلسلۂ درسیات اقبال
سید عبدالرشید
تحقیق
تحقیق مزید بسلسلۂ خلافت معاویہ و یزید
محمود احمد عباسی
جنون شوق
خالد محبوب
مجموعہ
فیضان شوق
شوق قدوائی
دیوان
سلسلۂ سود وزیاں
اطہر عزیز
سلسلۂ آصفیہ
سید علی حسن خاں
تاریخ
متاع شوق
شاغل قادری
رہ نورد شوق
سید عابد حسین
مرتب
اہل شوق کی بستی
شکیل اختر فاروقی
خاكه
پیام شوق
جگموہن ناتھ رینہ شوق
دیوان شوق افزا
میر محمود صابر
یادگار نقی
محمد نقی
مقتل گل
محمد عبد اللہ قریشی
متاع سخن
پروفیسر عبدالحق
انتخاب
یہ سلسلۂ زلف تجسس ہے درازانجام کہاں سے؟ کہ ابھی ہے آغاز
یہ سلسلۂ شوخیٔ جانانہ نیا ہےارشاد ہوا ہے کہ یہ دیوانہ نیا ہے
یہ سلسلۂ شام و سحر یوں ہی نہیں ہےہر قافلہ سرگرم سفر یوں ہی نہیں ہے
پہلے تو میں قائد اعظم پر بالکل حیران نہ ہوا۔ کیونکہ اس روز واقعی منٹو پارک میں کند آدم کی تقریر ہو رہی تھی۔ لیکن جب بعد میں چچا صاحب کی کاریگری کا احساس ہوا تو میں بمشکل اپنی ہنسی روک سکا۔ ’’ہاں ہو رہی ہے۔ تم بھی چلوگے چچا۔‘‘...
کھیل کر سلسلۂ گردش ایام کے ساتھزندگی ہم نے گزاری بڑے آرام کے ساتھ
مر کے ٹوٹا ہے کہیں سلسلۂ قید حیاتمگر اتنا ہے کہ زنجیر بدل جاتی ہے
کتنے مصروف ہیں مسرور نہیں پھر بھی یہ لوگہے یہ کیا سلسلۂ کار زیاں ہم نفسو
تیرا ہی رقص سلسلہ عکس خواب ہےاس اشک نیم شب سے شب ماہتاب تک
اس آئنہ میں کوئی عکس یوں نہ ابھرے گانظر سے سلسلۂ دانش نظر باندھو
کیا خوب ہے یہ عالم دنیائے شوق بھیاک بے وفا سے مجھ کو محبت ہے کیا کروں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books