aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "मतला-ए-अव्वल"
مطلع اول فلک جس کا ہو وہ دیواں ہے توسوئے خلوت گاہ دل دامن کش انساں ہے تو
کب چھٹیں گی یہ بدلیاں غم کیصاف مطلع یہ جوشؔ کب ہوگا
’’آج ایک صاحب نے گفتگو میں رازی کا ذکر کیا۔ تم جانتے ہو میں تو شاعر آدمی ہوں۔ آخر کیا کیا پڑھوں؟ اس وقت یہ پوچھنے کو تکلیف دی ہے کہ یہ رازی کون صاحب تھے اور ان کا فلسفہ کیا تھا۔‘‘ میں دل ہی دل میں ہنسا کہ دیکھو...
مومن کی پہچان یہ ہے کہ وہ ایک سوراخ سے دوبارہ نہیں ڈسا جا سکتا۔ دوسری بار ڈسے جانے کے خواہش مند کو کوئی دوسرا سوراخ ڈھونڈنا چاہیے۔ خود کو مہمان خصوصی بنتے ہم نے ایک بار دیکھا تھا۔ دوسری بار دیکھنے کی ہوس تھی۔ اب ہم ہر روز بالوں...
ہم نے دیکھا ہے کہ لوگ اندھا دھند جس دن جو کام چاہیں کردیتے ہیں۔ یہ جنتری سب کے پاس ہو تو زندگی میں انضباط آ جائے۔ ہفتے کا دن آیا اور سبھی لوگ سوٹ کیس اٹھاکر سفر پر نکل گئے۔ جو نہ جا سکے وہ بچوں کو اسکول میں...
मतला-ए-अव्वलمطلع اول
first line of poem
کیا مرد واقعی سست اور بے سلیقہ ہوتے ہیں؟ ہمارے اس سے اختلاف یا اتفاق رائے کرنے سے کچھ نہیں ہوتا کیونکہ عمومی رائے یہی معلوم ہوتی ہے۔ اسی صفحے پر آپ ایک کارٹون دیکھیں گے۔ میاں نے لمبے ڈنڈے والے جھاڑو سے فرشوں کی صفائی کرنے کے بعد باورچی...
اس کتاب میں بہت سی باتیں اور ترکیبیں ایسی ہیں کہ ہر گھر میں معلوم رہنی چاہئیں، مثلاً یہ کہ سالن میں نمک زیادہ ہو جائے تو کیا کیا جائے۔ ایک ترکیب تو اس کتاب کے بموجب یہ ہے کہ اس سالن کو پھینک کر دوبارہ نئے سرے سے سالن...
عزیز، ایک مطلع یاد آیا ہے۔ وہ عرض کیے دیتا ہوں۔ محض تعمیل ارشاد ہے مہ مصراست داغ ازرشک مہتابے کہ من دارم...
مطلع صبح نو بہار بنےاس مجسم حیا کی پیدائی
جیوں مطلع آفتاب تاباںتجھ مکھ پہ نقاب خوب ہے خوب
میں آفتاب قیامت تھا سو طلوع ہواہزار مطلع نا ساز تر کہا اس نے
رہا روشن ہمیشہ مطلع فکر و نظر اپناہتھیلی کا چراغ اور دار کا سورج ہے سر اپنا
روئے ساقی مطلع نور شرابآفتاب آمد دلیل آفتاب
لفظ میں مطلع خورشید درخشاںلفظ نیرنگی ایام کی دھڑکن
جاگتی رات کی تیرگی کوکس طرح مطلع نور یزداں بنایا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books