aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "मरमरीं"
جوان رات کے سینے پہ دودھیا آنچلمچل رہا ہے کسی خواب مرمریں کی طرح
کہیں ایسا نہ ہو پاؤں مرے تھرا جائیںاور تری مرمریں بانہوں کا سہارا نہ ملے
صندلیں پاؤں سے مستانہ روی روٹھ گئیمرمریں ہاتھوں پہ جل بجھ گیا انگار حنا
تمہارے بازوان مرمریںمیرے لیے
رات کو جب بھی تو نیندوں کے سفر پر جاتیمرمریں ہاتھ کا اک تکیہ بنایا کرتی
मरमरींمرمریں
alabaster, white
کسی کے مرمریں آئینے میں نمایاں ہیںگھٹا بہار دھنک چاند پھول دیپ کلی
مرمریں انگلیاں کٹ گئیںہاتھ دامن تک آیا کوئی
ساون بھادوں میں ڈھلنے لگا۔ آنگن میں سے باہر کا دریچہ کھلتا تو کنواریاں، نئی بیاہی ہوئی لڑکیاں پینگ بڑھاتے ہوئے گاتیں جھولا کن نے ڈارورے امریاں اور پھر گیت کے بول کے مطابق دو جھولتیں اور دو جھلاتیں اور کہیں چار مل جاتیں تو بھول بھلیاں ہو جاتیں۔ ادھیڑ...
”تین روپے!“ کباڑی نے اس کے دام کچھ زیادہ نہیں بتائے تھے مگر آخر اسے اس کی ضرورت ہی کیا تھی۔ اس نے ٹکڑا رکھ دیا اور چلنے لگا، ”کیوں حضرت چل دیے؟ آپ بتائیے کیا دیجئےگا!“ وہ رک گیا۔ اسے یہ ظاہر کرتے ہوئے شرم سی آئی کہ اسے...
گداز جسم کمل ہونٹ مرمری باہیںمری طبیعت پہ لکھی کتاب یعنی تو
وہ اک مرمریں حور خلد بریں کیوہ تعبیر آذر کے خواب حسیں کی
مرمریں مرمریں پھولوں سے ابلتا ہیراچاند کی آنچ میں دہکے ہوئے سیمیں مینار
صنعت گروں کے دور کیاک یادگار مرمریں
عصمت پرلے درجے کی ہٹ دھرم ہے۔ طبیعت میں ضد ہے بالکل بچوں کی سی، زندگی کے کس نظریے کو فطرت کے کسی قانون کو پہلے ہی سابقہ میں کبھی قبول نہیں کرے گی۔ پہلے شادی سے انکار کرتی رہی۔ جب آمادہ ہوئی تو بیوی بننے سے انکار کردیا۔ بیوی...
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books