aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "महँगाई"
بد حال گھروں کی بد حالی بڑھتے بڑھتے جنجال بنیمہنگائی بڑھ کر کال بنی ساری بستی کنگال بنی
بڑھ جائیں گے کچھ اور لہو بیچنے والےہو جائے اگر شہر میں مہنگائی ذرا اور
ایسی مہنگائی ہے کہ چہرہ بھیبیچ کے اپنا کھا گیا کوئی
تین چوتھائی سے زائد ہیں جو آبادی میںان کے ہی واسطے ہر بھوک ہے مہنگائی ہے
حوصلہ کس میں ہے یوسف کی خریداری کااب تو مہنگائی کے چرچے ہیں زلیخاؤں میں
महँगाईمہنگائی
expensive, dearness, costly
اے خاک وطن تجھ سے میں شرمندہ بہت ہوںمہنگائی کے موسم میں یہ تہوار پڑا ہے
مہنگائی راہ راست پہ لے آئی کھینچ کربچتی نہیں رقم بری عادات کے لئے
اے خاک وطن تجھ سے میں شرمندہ بہت ہوںمہنگائی کے موسم میں یہ تیوہار پڑا ہے
یہ سنتے ہی مرزا صاحب نے چین سے لے کر امریکہ تک کے تمام کبوتروں کو ایک ایک کرکے گنوانا شروع کیا۔ اس کے بعد دانے کی مہنگائی کے متعلق گل افشانی کرتے رہے اور پھر محض مہنگائی پر تقریر کرنے لگے۔ اس دن تو ہم یوں ہی چلے آئے...
یہ ہوس یہ چور بازاری یہ مہنگائی یہ بھاؤرائی کی قیمت ہو جب پربت تو کیوں نہ آئے تاؤ
۲۰ اگست سوکھیا کی بیماری کے مریضوں کو اب ہسپتال میں داخل کرنے کی اجازت مل گئی ہے۔ کہا جاتا ہے کہ صرف کلکتہ میں روز دو ڈھائی سو آدمی اس بیماری کا شکار ہو جاتے ہیں۔ اور اب یہ بیماری ایک وبا کی صورت اختیار کر گئی ہے۔ ڈاکٹر...
میں تو خود پر بھی کفایت سے اسے خرچ کروںوہ ہے مہنگائی میں مشکل سے کمایا ہوا شخص
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books