aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "मारते"
مرتھا فولا
مدیر
قہقہہ مارتے ہی دیوانہہر غم زندگی کو بھول گیا
اب شام ہو رہی ہے۔ میں صرف ایک پل کے لیے اس دنیا میں آیا تھا۔ شاید مجھے آئے ابھی کچھ وقت نہیں ہوا، اور پل مارتے میں نے سب کچھ دیکھ لیا۔ دوسری دنیا کا ایک پل اس دنیا کی ایک صدی کے برابر ہوتا ہے۔ ہم اہل عدم...
انیر لوگوں نے جو ابھی مارنے پہ تلے تھے، اپنے نیچے سے پیپل کی گولریں ہٹا دیں، اور پھر سے بیٹھتے ہوئے بول اٹھے۔ ’’سنو، سنو، سنو۔۔۔‘‘ رسالو اور نیکی رام نے سندر لال بابو کو ٹہوکا دیا اور سندر لال بولے، ’’شری رام نیتا تھے ہمارے۔ پر یہ کیا...
اس دن کے بعد رانو دا ؤ جی پر آتے جاتے طرح طرح کے فقرے کسنے لگا۔ وہ سب سے زیادہ مذاق ان کی بودی کا اڑایا کرتا تھا اور واقعی داؤ جی کے فاضل سر پر وہ چپٹی سی بودی ذرا اچھی نہ لگتی تھی۔ مگر وہ کہتے تھے،...
موت ایک ایسا معمہ ہے جو نہ سمجھنے کا ہے اور نہ سمجھانے کا۔ شاعروں اور تخلیق کاروں نے موت اور اس کے ارد گرد پھیلے ہوئے غبار میں سب سے زیادہ ہاتھ پیر مارے ہیں لیکن حاصل ایک بےاننت اداسی اور مایوسی ہے ۔ یہاں ہم موت پر اردو شاعری سے کچھ بہترین اشعار پیش کر رہے ہیں۔
شرمانا معشوق کی ایک صفت اور ایک ادا ہے ۔ کلاسیکی شاعری کا معشوق انتہائی درجے کا شرمیلا واقع ہوا ہے اسی لئے عاشق اس سے برابر اس کے شرمانے کی شکایت کرتا رہتا ہے ۔ محبوب شرم کے مارے عاشق پر ملتفت بھی نہیں ہوتا ۔ شرمانے کی مختلف اداؤں اور شکایتوں کی دلچسپ شکلوں کا یہ پر لطف بیان ہمارے اس انتخاب میں پڑھئے ۔
اچھے لوگ کبھی نہیں مرتے وہ اپنی مادی جسمانی صورت سے تو آزاد ہو جاتے ہیں لیکن ان کی یادیں دلوں میں ہمیشہ گھر کئے رہتی ہیں اور ہم انہیں وقتا فوقتا یاد کرتے رہتے ہیں ۔ یہاں ہم کچھ ایسے ہی شعر پیش کر رہے ہیں جو گزرے ہوؤں کو یاد کرنے اور انہیں خراج عقیدت پیش کرنے کی مختلف صورتوں ، جذبوں اور احساسات کی ترجمانی کرتے ہیں ۔
मारतेمارتے
beaten, killed
مزارات غالب و ذوق
شاہد ماہلی
تاریخ
خواب مرتے نہیں
محمد افتخار کھوکھر
شمارہ نمبر-009
لالہ رام لال ورما پرمارتھی
Sep 1931مارتنڈ، لاہور
شمارہ نمبر-000
نا معلوم ایڈیٹر
Jan 1954مارتنڈ، لاہور
شمارہ نمبر-007
Apr 1927مارتنڈ، لاہور
شمارہ نمبر-001
شریمان پرمارتھی
Jan 1941مارتنڈ، لاہور
شمارہ نمبر۔009
Sep 1928مارتنڈ، لاہور
شمارہ نمبر-002
Feb 1941مارتنڈ، لاہور
شمارہ نمبر۔007
Jul 1941مارتنڈ، لاہور
Aug 1933مارتنڈ، لاہور
شمارہ نمبر-005
رام لعل
Nov 1919مارتنڈ، لاہور
Jun 1941مارتنڈ، لاہور
Feb 1928مارتنڈ، لاہور
Jun 1930مارتنڈ، لاہور
شمارہ نمبر۔008
Jun 1929مارتنڈ، لاہور
اس کبوتر نے اپنی مرضی کیسیٹیاں مارتے رہے ہم لوگ
دیواروں سے سر مارتے پھرنے کا گیا وقتاب تو ہی مگر آپ کبھو در سے در آوے
عبدالرحیم سینڈو کے باتیں کرنے کا اندازہ بالکل نرالا تھا۔ کنٹی نیوٹلی۔ دھڑن تختہ اور اینٹی کی پینٹی پو ایسے الفاظ اس کی اپنی اختراع تھے جن کو وہ گفتگو میں بے تکلف استعمال کرتا تھا۔ میرا تعارف کرانے کے بعد وہ بابو گوپی ناتھ کی طرف متوجہ ہوا جو...
وہ تو شاید دونوں کا دکھ اک جیسا تھا ورنہہم بھی پتھر مارتے تجھ کو اور دیوانی کہتے
پچیس اور مارے گئے۔ یہاں بدھ کا نغمہ عرفاں گونجا تھا یہاں بھکشوؤں نے امن و صلح و آشتی کا درس حیات دیا تھا۔...
چارپائی اورمذہب ہم ہندوستانیوں کا اوڑھنا بچھونا ہے۔ ہم اسی پر پیدا ہوتے ہیں اور یہیں سے مدرسہ، آفس، جیل خانےکونسل یاآخرت کا راستہ لیتے ہیں۔ چارپائی ہماری گھٹی میں پڑی ہوئی ہے۔ ہم اس پردوا کھاتے ہیں۔ دعا اور بھیک بھی مانگتے ہیں۔ کبھی فکر سخن کرتے ہیں اور...
آخر آہستہ آہستہ قدم اٹھاتا ہوا کتابوں کی دکان تک آیا اور رسالوں کے ورق پلٹ پلٹ کر تصویریں دیکھتا رہا۔ ایک اخبار خریدا۔ تہہ کرکے جیب میں ڈالا اور عادت کے مطابق گھر کا ارادہ کر لیا۔پھر خیال آیا کہ اب گھر جانا ضروری نہیں رہا۔ اب جہاں چاہوں...
مطلب کو تو پہنچتے نہیں اندھے کے سے طورہم مارتے پھرے ہیں یو نہیں ٹپے ٹویئے
کنارے دار سفید سوتی ساڑھی میں لپٹی ہوئی، چولی گجراتی تراش کی تھی، بغیر آستینوں کے، جن میں سے جوبن پھٹا پڑتا تھا، ساڑھی بمبئی کے طرز سے بندھی تھی۔ چاروں طرف میٹھا میٹھا جھول دیا ہوا تھا۔۔۔ گول گول کلائیاں جن میں کُھلی کُھلی جاپانی ریشمیں چوڑیاں کھنکنا رہی...
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books