موت پر ۲۰ بہترین اشعار
موت ایک ایسا معمہ ہے جو نہ سمجھنے کا ہے اور نہ سمجھانے کا۔ شاعروں اور تخلیق کاروں نے موت اور اس کے ارد گرد پھیلے ہوئے غبار میں سب سے زیادہ ہاتھ پیر مارے ہیں لیکن حاصل ایک بےاننت اداسی اور مایوسی ہے ۔ یہاں ہم موت پر اردو شاعری سے کچھ بہترین اشعار پیش کر رہے ہیں۔
ٹاپ ٢٠ سیریز
- انتظار شاعری
- ادا شاعری
- اداسی شاعری
- آدمی/انسان شاعری
- استقبال شاعری
- الوداعیہ شاعری
- آنسو شاعری
- آنکھ شاعری
- انگڑائی شاعری
- آئینہ شاعری
- بارش شاعری
- بوسہ شاعری
- پھول شاعری
- ترغیبی شاعری
- تصویر شاعری
- تنہائی کے موضوع پر اشعار
- ٹاپ 20پسندیدہ اشعار
- ٹوٹے ہوئے دلوں کی شاعری
- جدائی شاعری
- حسن شاعری
- خاموشی پر شاعری
- درد شاعری
- دعا شاعری
- دل شاعری
- دنیا شاعری
- دھوکہ پر شاعری
- دوست/دوستی شاعری
- دیدار پر شاعری
- زلف شاعری
- زندگی شاعری
- سفر شاعری
- شراب شاعری
- عشق شاعری
- کتاب شاعری
- لب پر شاعری
- مسکراہٹ شاعری
- ملاقات شاعری
- موت شاعری
- نشور واحدی کے 20 منتخب شعر
- نئے سال پر منتخب شعر
- وصال شاعری
- وفا شاعری
- وقت شاعری
- یاد شاعری
موت کا بھی علاج ہو شاید
زندگی کا کوئی علاج نہیں
for death a cure there well may be
but for this life no remedy
for death a cure there well may be
but for this life no remedy
زمانہ بڑے شوق سے سن رہا تھا
ہمیں سو گئے داستاں کہتے کہتے
-
موضوعات: مشہور اشعاراور 1 مزید
مرتے ہیں آرزو میں مرنے کی
موت آتی ہے پر نہیں آتی
I die yearning as I hope for death
Death does come to me but then not quite
I die yearning as I hope for death
Death does come to me but then not quite
قید حیات و بند غم اصل میں دونوں ایک ہیں
موت سے پہلے آدمی غم سے نجات پاے کیوں
prison of life and sorrow's chains in truth are just the same
then relief from pain, ere death,why should man obtain
prison of life and sorrow's chains in truth are just the same
then relief from pain, ere death,why should man obtain