ہجر
اگر آپ ہجر کی حالت میں ہیں تو یہ شاعری آپ کےلئے خاص ہے ۔ اس شاعری کو پڑھتے ہوئے ہجر کی پیڑا ایک مزے دار تجربے میں بدلنے لگے گی ۔ یہ شاعری پڑھئے ، ہجر اور ہجر ذدہ دلوں کا تماشا دیکھئے ۔
-
موضوعات: جدائیاور 3 مزید
-
موضوع: اجازت
-
موضوعات: انتظاراور 4 مزید
-
موضوعات: جدائیاور 4 مزید
-
موضوعات: جدائیاور 3 مزید
-
موضوعات: بے وفائیاور 2 مزید
آ کہ تجھ بن اس طرح اے دوست گھبراتا ہوں میں
جیسے ہر شے میں کسی شے کی کمی پاتا ہوں میں
-
موضوعات: بے قراریاور 2 مزید
-
موضوعات: انتظاراور 2 مزید
-
موضوعات: بیداراور 2 مزید
-
موضوعات: زندگیاور 1 مزید
کیوں ہجر کے شکوے کرتا ہے کیوں درد کے رونے روتا ہے
اب عشق کیا تو صبر بھی کر اس میں تو یہی کچھ ہوتا ہے
-
موضوعات: درداور 2 مزید
-
موضوعات: جدائیاور 2 مزید
-
موضوعات: بہانہاور 2 مزید
-
موضوع: جدائی
وصل ہو یا فراق ہو اکبرؔ
جاگنا رات بھر مصیبت ہے
whether in blissful union or in separation
staying up all night, is a botheration
whether in blissful union or in separation
staying up all night, is a botheration
-
موضوعات: عشقاور 2 مزید
-
موضوعات: جدائیاور 2 مزید
-
موضوع: جدائی
-
موضوعات: آنسواور 2 مزید
اک ٹیس جگر میں اٹھتی ہے اک درد سا دل میں ہوتا ہے
ہم رات کو رویا کرتے ہیں جب سارا عالم سوتا ہے
-
موضوع: مشہور اشعار
-
موضوع: رات
چوں شمع سوزاں چوں ذرہ حیراں ز مہر آں مہ بگشتم آخر
نہ نیند نیناں نہ انگ چیناں نہ آپ آوے نہ بھیجے پتیاں
-
موضوعات: جدائیاور 3 مزید
شبان ہجراں دراز چوں زلف روز وصلت چو عمر کوتاہ
سکھی پیا کو جو میں نہ دیکھوں تو کیسے کاٹوں اندھیری رتیاں
-
موضوعات: تصوفاور 2 مزید
دل ہجر کے درد سے بوجھل ہے اب آن ملو تو بہتر ہو
اس بات سے ہم کو کیا مطلب یہ کیسے ہو یہ کیوں کر ہو
-
موضوعات: درداور 1 مزید
-
موضوع: انتظار
-
موضوع: انتظار
-
موضوع: جدائی
ترا وصل ہے مجھے بے خودی ترا ہجر ہے مجھے آگہی
ترا وصل مجھ کو فراق ہے ترا ہجر مجھ کو وصال ہے
-
موضوعات: آگہیاور 2 مزید